سردار عبدالحیئ گُریزی

سردار عبدالحیئ گُریزی 🥀سیاسی وسماجی رہنما گریس نیلم ویلی 🌹

12/09/2025

کیل شیخ بیلہ کے مقام پر روڈ 40 گھنٹوں سے بند ہے
کچھ گاڑیوں کا نکالا گیا تاہم روڈ دوبارہ بند ہو چکی ہے
عوامی مشکلات میں شدید اضافہ

11/09/2025

مرکزی مسلم لیگ پاکستان شعبہ خدمت خلق کی پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے رفاہی کام کی ایک مختصر سی ڈاکو منٹری

❣️دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یارب❣️کیا لطیف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
11/09/2025

❣️دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یارب

❣️کیا لطیف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو

گزشتہ سے پیوستہ رہ
07/09/2025

گزشتہ سے پیوستہ رہ

یوم دفاع پاکستان
05/09/2025

یوم دفاع پاکستان

❣️دنیا کے بت کدوں میں وہ پہلا گھر خدا کا❣️❣️ہم اس کے پاسباں ہیں وہ پاسباں ہمارا ❣️
04/09/2025

❣️دنیا کے بت کدوں میں وہ پہلا گھر خدا کا❣️
❣️ہم اس کے پاسباں ہیں وہ پاسباں ہمارا ❣️



موت کے کنویں کریم آباد پڑی پر آج پھر ایک مرتبہ گاڑی بال بال بچ گئی جس میں 6 ٹوریسٹ اور مقامی افراد سوار تھے  گاڑی تا حال...
04/09/2025

موت کے کنویں کریم آباد پڑی پر آج پھر ایک مرتبہ گاڑی بال بال بچ گئی جس میں 6 ٹوریسٹ اور مقامی افراد سوار تھے گاڑی تا حال پھنسی ہوئی ہے

03/09/2025

انگریز نے مسلمانوں کو آپس میں لڑا کر رکھا ہے

02/09/2025

تقریبِ تکمیلِ ایمان

تمام احباب کیلئے نیک تمنائیں

شادی خانہ آبادی
Abdullah Bukhari Ch Zarrar Taibi عبدالحیئ گُریزی

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923556079506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سردار عبدالحیئ گُریزی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share