پٹہکہ آزاد کشمیر

پٹہکہ آزاد کشمیر Click/Nature/News/update

📷/📰/📬/🪩

+923 4726 07884

I've just reached 2K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗...
29/10/2025

I've just reached 2K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉 #

برھنہ سچ!!میکسیکو کی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے کپڑے اتار کر برہنہ حالت میں تقریر کرتے ہوئے کہا:"مجھے ننگا دیکھ کر تمہیں شرم...
26/10/2025

برھنہ سچ!!
میکسیکو کی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے کپڑے اتار کر برہنہ حالت میں تقریر کرتے ہوئے کہا:
"مجھے ننگا دیکھ کر تمہیں شرم آتی ہے، لیکن باہر سڑکوں پر ننگے پاؤں بھوک سے بلکتے غریبوں اور روزگار کی تلاش میں دربدر پھرنے والے نوجوانوں کو دیکھ کر تمہیں شرم نہیں آتی۔
جن مزدوروں اور غریبوں کا حق تم نے کھا کر دولت جمع کی ہے، کیا ان کی حالت تمہیں دکھ نہیں دیتی؟"
تم امیر سے امیر تر ہوتے جا رہے ہو، اور عوام ننگ، بھوکے اور بے روزگار ہوتے جا رہے ہیں۔
تمہارے ضمیر کب جاگیں گے؟"
یہ منظر پورے ایوان پر خاموشی طاری کر گیا .
شاید پہلی بار کسی نے اقتدار کے ایوانوں میں برھنہ سچ بولا

25/10/2025

رونق
چاہے گھر میں کئی کمرے ہوں لیکن رونق وہاں ہوتی ہے جہاں
ماں باپ ہوتے ہیں۔

23/10/2025

شکر ادا کریں کہ کیچپ بنانے والی فیکٹریاں ٹماٹر نہیں ڈالتی، ورنہ آج کیچپ بھی بہت مہنگی ہوتی 🙄

23/10/2025

سب پر اعتماد کرو لیکن احتیاط کے ساتھ کیونکہ تمہارے اپنے دانت بھی کبھی کبھی تمہاری زبان کو کاٹ دیتے ہیں

اسلام علیکم کوئی دوست فالور اس سائن بورڈ کی حوبصورت سی تصویر بنا کر انباکس کرو پرفائل پر  لگانی ہے
22/10/2025

اسلام علیکم
کوئی دوست فالور اس سائن بورڈ کی حوبصورت سی تصویر بنا کر انباکس کرو پرفائل پر لگانی ہے

کل 23 اکتوبر 2025 بروز جمعرات بوقت دن 3 بجے مظفرآباد  میرا پرچم میری پہچان  ریلی  کا انعقاد کریں گے اہلیان مطفرآباد ریاس...
22/10/2025

کل 23 اکتوبر 2025 بروز جمعرات بوقت دن 3 بجے مظفرآباد میرا پرچم میری پہچان ریلی کا انعقاد کریں گے اہلیان مطفرآباد ریاستی پرچم کے ساتھ اس عظیم الشان ریلی میں شریک ہوں🚩✊
شوکت نواز میر

ایکشن کمیٹی اور حکومتِ پاکستان کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد  اجلاس میں طے پانے والے  فیصلے 🔹 گزشتہ مظاہروں ...
22/10/2025

ایکشن کمیٹی اور حکومتِ پاکستان کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد اجلاس میں طے پانے والے فیصلے

🔹 گزشتہ مظاہروں سے متعلق معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی، اور چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کو ہدایت دی گئی کہ وہ پولیس اور انتظامیہ کو معاہدے کی شقوں پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کریں۔

🔹 ہیلتھ کارڈ کے اجرا سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ 7 دنوں میں کیا جائے گا۔

🔹 شہداء اور زخمیوں کے لیے معاوضے کے عمل کو تیز کرنے پر اتفاق ہوا۔ JAAC کی جانب سے متاثرین کی فہرست دو دنوں میں چیف سیکرٹری کو فراہم کی جائے گی، جبکہ حکومت 10 دنوں کے اندر ادائیگیوں کا عمل مکمل کرے گی۔

🔹 جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس کے معاملے کو وزیراعظم کے ساتھ ترجیحی بنیادوں پر اٹھانے کی ہدایت دی گئی۔

🔹 مسٹر اظہر کی تقرری سے متعلق معاملہ چیف سیکرٹری اور شوکت میر کی باہمی مشاورت سے حل کیا جائے گا۔

🔹 یو ایس ایف کمپنی کے نئے سی ای او کی تقرری جلد عمل میں لانے کی یقین دہانی کرائی گئی۔

🔹 JAAC کے نو ارکان کی فہرست بھی پیش کی گئی، جن میں سے تین نمائندے کسی بھی وقت عملدرآمد کمیٹی کے اجلاسوں میں شریک ہوں گے۔

آخر میں طے پایا کہ کمیٹی کا اگلا اجلاس 15 نومبر 2025 کو مظفرآباد میں منعقد ہوگا، جس کا ایجنڈا تمام اراکین کے ساتھ پہلے ہی شیئر کر دیا گیا ہے

Address

Pattika Ajk
Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پٹہکہ آزاد کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share