Kashmir DiarY

Kashmir DiarY ZulfiQar Here From KashmiR 🏔️👍
👇❤️
TOURS BOOKING HERE 👇✈️
👇
0355:8403487👉 📱✅
ONLY FAMILY 👉PRIVATE 👉OR COUSTOMIZED Trip ✈️✅

اس بار جو بندہ جنگل میں آگ لگتے ہوئے نظر آئے اُس کو پولیس کے حوالے ضرور کریں
27/09/2026

اس بار جو بندہ جنگل میں آگ لگتے ہوئے نظر آئے اُس کو پولیس کے حوالے ضرور کریں

ایک مکمل ایکوسسٹم ایسا جنگل ہے جس میں رہنے والے ہر جانور کے لئے غذا موجود ہو۔ پرندوں کے لئے بیج اور کیڑے، چھوٹے جانوروں کے لئے پھل، اور بڑے شکاری جانوروں کے لئے شکار۔ یہ ایک غذائی زنجیر ہے اور اگر یہ کٹ جائے تو ایکوسسٹم بگڑ جاتا ہے۔

ہمارے جنگلات میں آگ اس زنجیر کو کاٹ دیتی ہے۔ آگ سے زمین کے کیڑے پرندوں کا مسکن اور جانوروں کے پھلدار درخت ختم ہو جاتے ہیں۔

جب جنگل کا ایکوسسٹم تباہ ہو گا تو الثر جانور یا تو ناپید ہو جائیں گے اور باقی انسانی بستیوں کا رُخ کریں گے جس سے انسانوں کی فصلوں اور جانوروں کا نقصان ہو گا۔

اس سے بچاؤ کا ایک ہی طریقہ ہے۔ ایکوسسٹم کی سمجھ اور اس حساب سے جنگلات کا آگ سے بچاؤ اور بحالی۔

Eco-Friends AJK

27/09/2026

نیلم ویلی ایک جنت نُما وادی ہے
اس وادی کے اندر بھی بُہت ساری وادیاں ہیں۔ ان میں سب سے خُوبصورت وادی۔ شونٹر ہے 💯🧡

پتلیاں جھیل نیلم ویلی جہاں آپ نہیں جاتے لیکن آپ کو یہاں جانا چاہئے یہ واحد ٹریک ہے جس کو میں آپ اور آپ کی فیملی کے لیے م...
27/09/2026

پتلیاں جھیل نیلم ویلی
جہاں آپ نہیں جاتے
لیکن آپ کو یہاں جانا چاہئے
یہ واحد ٹریک ہے جس کو میں آپ اور آپ کی فیملی کے لیے موزوں ٹریک سمجھاتا ہوں جو آپ کو وزٹ کرنا چاہئے

27/09/2026

چٹا کٹھہ ٹریک ڈک ۱ تک آپ با آسانی ۱ گھنٹہ ۴۰ منٹ میں پہنچ سکتے ہیں
اصل ٹریکنگ تو یہاں سے آگے شُروع ہوتی ہے 🥶👆

میری پسندیدہ جھیلChitta Katha Lake   اور آپ کی کون سی ہے 💯🧡
26/09/2026

میری پسندیدہ جھیل
Chitta Katha Lake
اور آپ کی کون سی ہے 💯🧡

26/09/2026

نیلم ویلی کشمیر کے رستوں پر ملنے والی سب سے شاندار اور خوبصورت آبشار 💯🧡

26/09/2026

Sapoon lake Neelum valley 💯🧡

25/09/2026

آزاد کشمیر سے تازہ ترین اپڈیٹ آپ کے لئیے 💯🧡

Winter 🥶 Is Coming 🧡 Guys آج کشمیر میں  موسمِ سرما کا ماحول ہے بادل گرج رہے ہیں ۵ بجے کے قریب ہی اندھیرے کا سماں ہے ٹھنڈ...
24/09/2026

Winter 🥶 Is Coming 🧡 Guys
آج کشمیر میں موسمِ سرما کا ماحول ہے
بادل گرج رہے ہیں ۵ بجے کے قریب ہی اندھیرے کا سماں ہے
ٹھنڈک محسوس ہو رہی ہے

24/09/2026

میری۔ سب سے زیادہ پسندیدہ جھیل
چٹا کٹھہ جھیل کشمیر۔ نیلم ویلی 💯🧡
You’re favourite lake Name ???? 💯

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir DiarY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share