Idea Alter

Idea Alter From thought-provoking discussions to inspiring stories, we explore the issues that matter. Join the conversation and make a difference with Idea Alter.

20/06/2021

سیکرٹری جنرل آل کشمیر پارٹی داؤد فہیم عباسی کی الیکشن 2021، سیاسی جماعتوں کے منشور، ترقی اور عام عوام کے بارے میں گفتگو...

19/06/2021
28/05/2021

میرٹ کا قتل عام۔۔۔؟
آج جب جناب وزیر اعظم نے اڈہاک ملازمین کو مستقل کیا تو ہماری عرصہ سے سوئی ہوئی عوام جاگی اور اپنے حق کیلیے آواز بلند کی، آل کشمیر پارٹی کی جانب سے تمام نوجوانوں کو چاہےوہ کسی بھی جماعت سے ہیں،دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتی ہے۔یہ ہماری عوام کیلیے انتہائی خوشی کی بات ہے کہ شعور روز بروز پروان چڑھ رہا ہے۔
ہم امید رکھتے ہیں کہ ہمارے نوجوان اپنے ساتھ کی گئی ناانصافیوں کا حساب لیں گے اور اس بار پرانی تمام جماعتوں کو مسترد کر کے آل کشمیر پارٹی کے ساتھ کھڑے ہونگے، اب کی بار تمام نوجوانوں کو یہ بات سمجھ لی جانی چاہیے کہ عرصہ سے وہ پارٹیز وہی پرانے چہرے نئے نئے طریقوں سے آپ پر مسلط ہو رہے ہیں،اس بار انکو انہی کے دا سے مات دی جائے۔


20/12/2020


18/12/2020

آل کشمیر پارٹی کے لشکرِ شعور میں شمولیت کا ارادہ رکھنے والے باشعور نوجوان شامل ہو جائیں۔ پارٹی قیادت آپکی منتظر ہے۔
شعور، بغاوت، انقلاب

 علی رضا امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ کھاوڑہ و چئیرمین آل کشمیر پارٹی
02/12/2020


علی رضا
امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ کھاوڑہ و چئیرمین
آل کشمیر پارٹی

02/12/2020

بتاریخ 2 دسمبر 2020 بمقام راولپنڈی صدر آل کشمیر پارٹی اور سیکرٹری جنرل آل کشمیر پارٹی کے مابین اہم اجلاس ہوا جس میں گزشتہ تمام اقدام کو بخور زیر بحث لایا گیا اور آئندہ کی حکمت عملی بھی تحہ کی گئی۔ سیکرٹری جنرل کی جانب سے صدر جماعت کو مفصل بریفننگ دی گئی اور تمام تر صورت حال سے آگاہ کیا گیا۔
سوشل میڈیا ٹیم از سرِ نو بنانے اور سوشل میڈیا ایکٹیوٹی تیز کرنے پر بھی غور کیا گیا۔ آئندہ کی حکمت عملی بھی زیر بحث لائی گئی جو کہ جلد عوام کو عملی طور پر نظر آئے گی۔

02/12/2020

راولپنڈی میں آل کشمیر پارٹی کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس جاری جس میں آئندہ کی حکمت عملی تحہ ہونے کے ساتھ ساتھ اہم فیصلے بھی متوقع۔
شعور، بغاوت، انقلاب

Address

Ward 5, Jalalabad
Muzaffarabad
13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idea Alter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share