Kashmir today

Kashmir today ایک قوم ایک آواز

KASHMIR TODAY NEWS is Private based network which update you when any upcoming events and news interested interview and much more excited news for all types Including politics,social issues, political interviews, coverage report, exclusive photeges, also important fact.

20/03/2026
20/03/2026
06/03/2026
06/03/2026

Ramzan
19/02/2026

Ramzan

13/02/2026

10/02/2026

آزاد کشمیر کے لیے بڑا اعزاز ♥️ ✅ لیفٹیننٹ جنرل شاید امتیاز بیگ کی بطور ڈی جی آئی ایس آئی تعینات یہ قوم کے اعتماد اور آزا...
10/02/2026

آزاد کشمیر کے لیے بڑا اعزاز ♥️ ✅
لیفٹیننٹ جنرل شاید امتیاز بیگ کی بطور ڈی جی آئی ایس آئی تعینات یہ قوم کے اعتماد اور آزاد کشمیر کے لیے ایک بڑا فخر اور اعزاز ہے۔
مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل شاید امتیاز بیگ نے اپنی قابلیت اور محنت سے یہ مقام حاصل کیا، اور یہ ثابت کیا کہ لگن اور دیانتداری سے ہر فیلڈ میں نام پیدا کیا جا سکتا ہے۔
ان کی خدمات پاک فوج کا قیمتی اثاثہ ہیں اور قوم کے لیے ایک مثال ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل شاید امتیاز بیگ کو ڈی جی آئی ایس آئی بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Kashmiri Boy

10/02/2026

🏅 وادیٔ نیلم کی بیٹی کا بڑا اعزاز!
آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی باہمت اور باصلاحیت نوعمر کک باکسنگ سٹار شیخ ماہ نور ملت نے اسلام آباد میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام منعقدہ مقابلوں میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔
اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے ان مقابلوں میں ماہ نور نے کشمیر کی نمائندگی کرتے ہوئے نہ صرف بہترین کھیل پیش کیا بلکہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی آزاد کشمیر کی پہلی نوعمر طالبہ بن گئیں۔
گولڈ میڈل کے ساتھ گھر واپسی پر اہلِ خانہ، کلب انتظامیہ اور اہلِ علاقہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور اس تاریخی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔
ماہ نور ملت کی یہ کامیابی وادیٔ نیلم کی تمام بچیوں کے لیے ایک روشن مثال اور حوصلے کا پیغام ہے 💚

09/02/2026

پاکستان سے آئے ہوئے سیاح نیلم ویلی کے موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔

#کشمیر #آزادکشمیر
#سفرنامہ
َوَر

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923556600835

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir today:

Share