Bolta Pakistan

Bolta Pakistan voice of u

19/01/2025

راولپنڈی: اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ کو مکمل طور پر راولپنڈی کی حدود میں شامل کردیا گیا ہے۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اٹک کے پانچ دیہاتوں کو راولپنڈی کی حدود قرار دیتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اسلام آباد ائیر پورٹ کا رن وے، اے ایس ایف کالونی، مین ٹرمینل بلڈنگ اور 3 کلو میٹر کا ایریا اٹک کی حدود میں شامل تھا۔ اس اقدام سے رن وے، ٹرمینل بلڈنگ اور رہائشی کالونی اب راولپنڈی کی حدود میں ہوگی۔ اٹک اور راولپنڈی کی حدود کی وجہ سے قانونی مسائل میں مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا، اب اسلام آباد ائیر پورٹ کے تمام ایریاز کو تھانہ نصیر آباد راولپنڈی سے منسلک کر دیا گیا ہے۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے اسلام آباد ائیرپورٹ کے مختلف ایریاز کو اٹک سے راولپنڈی میں شامل کر دینے کی تصدیق کر دی ہے۔

18/01/2025

تمام دوستوں سے گزارش ہے میرے فیس بک اکاؤنٹ کو بند کر دیا گیا ہے اور یہ میرا پیج ہے آج کے بعد میری تمام پوسٹ اسی پیج پر ہوں گی بہت شکریہ

19/06/2024
19/06/2024

.















.

19/06/2024

ان پر مزید ٹیکس لگا کر حکمرانوں کی عیاشی کا سامان بنایا جائے گا.....🥺

جنون ❤️❤️🥰
🥰💐














15/06/2024
15/06/2024

Today's best photo
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Address

Muzaffarabad
13100

Telephone

+923009195424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bolta Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bolta Pakistan:

Share