ABMtv

ABMtv We believe in the power of journalism to create positive change and hold those in power accountable.

🍯 لیپہ کا خالص جنگلی شہد – انتہائی محدود اسٹاک! 🍯وادیٔ لیپہ کے سرسبز پہاڑوں اور جنگلات سے نکالا گیاسو فیصد خالص، غیر ملا...
18/12/2025

🍯 لیپہ کا خالص جنگلی شہد – انتہائی محدود اسٹاک! 🍯

وادیٔ لیپہ کے سرسبز پہاڑوں اور جنگلات سے نکالا گیا
سو فیصد خالص، غیر ملاوٹ شدہ اور قدرتی۔

💪 صحت، توانائی اور قوتِ مدافعت کے لیے بہترین
🌟 آزاد کشمیر اور پورے پاکستان میں بہت زیادہ مانگ
⚠ سیزن سے پہلے ہی بکنگ ہو جاتی ہے — ہمارے پاس اسٹاک انتہائی محدود ہے!

📦 پاکستان بھر میں کورئیر دستیاب
📩 ابھی بک کریں WhatsApp پر: 0332-8625336

🚨 ریاست ہے یا علاقۂ غیر؟ 🚨سرکاری اسکول کی پوری عمارت راتوں رات اکھیڑ کر غائب!نہ کسی نے دیکھا، نہ کسی کو خبر، ادارے مکمل...
18/12/2025

🚨 ریاست ہے یا علاقۂ غیر؟ 🚨
سرکاری اسکول کی پوری عمارت راتوں رات اکھیڑ کر غائب!
نہ کسی نے دیکھا، نہ کسی کو خبر، ادارے مکمل لاعلم 🤐
مافیا کی چاندی، عوام ششدر — آخر جوابدہ کون؟

🔥 اسمبلی میں ہنگامہ
اسی سنگین معاملے پر اپوزیشن لیڈر نے قانون ساز اسمبلی میں حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا،
فوری جواب کا مطالبہ… مگر حکومت بھی لاعلم!

⚖️ نئی حکومت، پہلا اجلاس، بڑا فیصلہ
اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار اسمبلی اجلاس میں
ممبران اسمبلی کی عزت، جان اور مال کے تحفظ کیلئے تحریکِ استحقاق
🔴 متفقہ طور پر منظور
جلسے جلوسوں میں ممبران اسمبلی کو دھمکیاں دینے والوں کے خلاف
سخت کارروائی کی تیاریاں مکمل!

🌍 عالمی منظرنامہ بھی تشویشناک
ایک طرف بھارت میں ریاستی سرپرستی میں مسلمانوں کی عزتِ نفس پامال،
مساجد مسمار، مندر تعمیر،
خواتین کے نقاب تک نوچے جا رہے ہیں…
اور دوسری طرف عالمِ اسلام کی نمائندگی کا دعوٰی دار افغانستان
بھارت سے تعلقات استوار کر کے
پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی راہ پر؟

❓ سوال بہت ہیں، جواب ندارد
خاموشی کیوں؟ مجرم کون؟ فائدہ کس کا؟

👉 مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے پہلے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں

19/09/2025
19/09/2025
19/09/2025
27/08/2025
27/08/2025
27/08/2025
22/08/2025
22/08/2025
20/08/2025

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABMtv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category