Kashmir Live News

Kashmir Live News A registered and with a lot of information about the daily life and the history about the historical places.....

28/08/2023
سدہنوتی آزادکشمیر ۔ نواحی علاقے  بیتراں میں گاڑی  کو حادثہ ۔پولیس  دو جاں بحق اک زخمی  پولیس سدہنوتی: جاں بحق ہونے والوں...
19/06/2022

سدہنوتی آزادکشمیر ۔
نواحی علاقے بیتراں میں گاڑی کو حادثہ ۔پولیس

دو جاں بحق اک زخمی پولیس

سدہنوتی: جاں بحق ہونے والوں میں(ر)سیکرٹری شاہرات سردار محمد اسحاق خان اور ان کی اہلیہ شامل ہیں پولیس

29/04/2022

*پریس سیکرٹری،پریس اینڈ پبلی کیشن آفیسر اور پریس کو آرڈنیٹر اصل معاملہ کیا ہے*

وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں گریڈ 18 کے ایک ہی سٹیٹس کی دو پوسٹیں ہیں (1)پریس سیکرٹری اور (2)پریس اینڈ پبلی کیشن آفیسر،وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان نے ان دونوں پوسٹوں کو یکساں قرار دے کر ان کا ایک ہی نام *پریس کو آرڈنیٹر* تجویز کیا ہے ان دونوں پوسٹوں میں سے ایک پر بطور پریس کو آرڈنیٹر یاسر عارف جبکہ دوسری پر خالد گردیزی کی تعیناتی کی گئی ہے،لہزا ان دونوں احباب کو ایک ہی اصطلاح یعنی
*پریس کو آرڈنیٹر* سے پکارا جائے گا۔

ترجمان محکمہ سروسز

*ڈڈیال معصومہ کنول قتل،وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کا مجرم کو قانون کے شکنجے   میں لانے والی پولیس ٹیم کے لیئے انعام...
19/04/2022

*ڈڈیال معصومہ کنول قتل،وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کا مجرم کو قانون کے شکنجے میں لانے والی پولیس ٹیم کے لیئے انعام کا اعلان*

وزیر اعظم آذاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے آزاد کشمیر پولیس کی بروقت کاروائی کے نتیجے میں ڈڈیال آزاد کشمیر کی 12 سالہ معصومہ کنول مطلوب کے سفاک قاتل کو بروقت قانون کے شکنجے میں لانے کے اقدام کو سرا ہتے ہوئے اسے قانون کی عملداری کی بہترین مثال قرار دیا ہے،وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ قانون نافظ کرنے والے اداروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئےقتل کے اس لرزہ خیز کیس کو تیزی سے انجام تک پہنچا یا ہے جس میں خصوصی عدالت کا کردار بھی قابل ستائش ہے۔
وزیر اعظم نے معصومہ کنول کیس کو انجام تک پہچانے پر آئی جی اور ڈی آئی جی پولیس سمیت آذاد کشمیر پولیس کے دیگر آفیسران کے کردار کی تعریف کی ہے اور سفاک ملزم کو پکڑ کر انصاف کے کٹہرے میں لانے والی پولیس ٹیم کے لیئے تعریفی اسناد اور نقد انعام کا اعلان بھی کیا ہے جو آئندہ تین روز تک ایوان وزیر اعظم میں بلا کر انہیں دیا جائے گا۔
وزیر اعظم نے اس گنہونی واردات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ورثاء کو ان کی بچی تو واپس نہیں لو ٹا سکتی البتہ سفاک مجرم کو قرار واقعی سزا دے کر اسے معاشرے کے دیگر جرائم پیشہ افراد کے لیئے نشان عبرت ضرور بنائے گی تا کہ دو بارہ کوئی درندہ صفت شخص ایسی جسارت نا کر سکے۔

وزیراعظم پاکستان  شہباز شریف کی قیادت میں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔
19/04/2022

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی قیادت میں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔

19/04/2022

سابق وفاقی وزیر پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمرزمان کائرہ مشیر وزیراعظم پاکستان برائے امور کشمیر و گلگت مقرر

18/04/2022
*نامزد وزیر اعظم  آذاد کشمیر کا انتخاب بروز پیر،18 اپریل 10:30 بجے  قانون ساز اسمبلی میں ہو گا* *پیر کو آزاد کشمیر قانون...
16/04/2022

*نامزد وزیر اعظم آذاد کشمیر کا انتخاب بروز پیر،18 اپریل 10:30 بجے قانون ساز اسمبلی میں ہو گا*

*پیر کو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں نئے قائد ایوان کیلئےووٹنگ ہو گی*

*نئے قائد ایوان کی تقریب حلف برداری*
*بعد از نماز ظہر صدر ہاؤس مظفرآباد میں ہو گی*

*آذاد کشمیر بھر سے پی ٹی آئی کے کارکنان نئے قائد ایوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیئے مظفرآباد پہنچنا شروع ہو گئے*

15/04/2022

*بریکنگ نیوز۔*
ہائی کورٹ آزاد جموں وکشمیر نے وزیراعظم آزادکشمیر کے انتخابات سموار تک روک دیئے۔ ہائی کورٹ آزاد کشمیر اسمبلی کی کاروائی میں رکاوٹ۔
سابق وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی کے بھائی حبیب ضیاء قائم مقام چیف جسٹس ہائی کورٹ بھی ہیں*

Address

MUZAFFARABAD AZAD KASHMIR
Muzaffarabad
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Live News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Live News:

Share

Category