تنہا دل

تنہا دل Only f0r ẞroKen HeartS

سربکف کوئی نہیں کہ زر بکف کو پھر بھی کھونا ہے. 🥺
11/04/2025

سربکف کوئی نہیں کہ زر بکف کو پھر بھی کھونا ہے. 🥺

خود کو آزاد کیا' دِل سے اُتاری دنیا🤎"ـ
11/04/2025

خود کو آزاد کیا' دِل سے اُتاری دنیا🤎"ـ

اوروں سے تعلق ہیں تو پھر دور رہا کر - 🫀🤍
11/04/2025

اوروں سے تعلق ہیں تو پھر دور رہا کر - 🫀🤍

27/02/2025

لوگ تم سے ان چیزوں پر حسد کر سکتے ہیں جن کا تمہیں خیال بھی نہ ہو✨♥️
تمہاری سادگی تمہارا عاجزی کا رویہ... تمہاری مسکراہٹ... یا حتیٰ کہ وہ سکون جو تمہارے حصے میں آیا ہے🫶🏻
وہ ہمیشہ تم سے حسد کریں گے، اس لیے ان کی پرواہ نہ کرو۔
اور ان کی خوشنودی تلاش نہ کرو، کیونکہ وہ کبھی تم سے خوش نہیں ہوں گے❤️✨🦋

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923185262652

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تنہا دل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to تنہا دل:

Share