HNN News

HNN News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HNN News, Media/News Company, HNN News, Muzaffarabad.

27/07/2026

میرپور ڈویژن پیپلز پارٹی ساتھ اور ن لیگ چھ نشستوں پر کامیاب

27/07/2026
27/07/2026

میرپور،کوٹلی،بھمبر نکیال پاکستان پیپلز پارٹی کو واضع برتری

23/07/2026

میرپور ڈویژن سے 10 سے زائد نشستیں جیتیں گے، حلقہ بمبر 3 سب سے بڑے مارجن سے کامیاب ہوگا: چوہدری طارق فاروق
بمبر: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 2026 کے مرحلہ وار انتخابات کے پہلے مرحلے میں 27 جولائی کو میرپور ڈویژن کی 13 نشستوں پر پولنگ ہوگی۔
اس سلسلے میں حلقہ بمبر 3 کے امیدوار اور مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) میرپور ڈویژن میں شاندار کامیابی حاصل کرے گی اور 13 میں سے 10 سے زائد نشستیں جیتے گی۔
انہوں نے کہا کہ حلقہ بمبر 3 کی نشست مسلم لیگ (ن) سب سے بڑے مارجن سے اپنے نام کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کی بھرپور حمایت اور پارٹی کی مضبوط انتخابی مہم کامیابی کی ضمانت ہے، جبکہ کارکن بھرپور جذبے کے ساتھ انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
چوہدری طارق فاروق نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن) عوامی خدمت، ترقیاتی منصوبوں اور بہتر طرزِ حکمرانی کی بنیاد پر انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔

16/07/2026

حلقہ کوٹلہ سردار جاوید ایوب اور سردار تبارک علی کا کانٹے دار مقابلہ مسلم لیگ ن تیسری پوزیشن پر

مظفرآباد:وزیر حکومت و نامزد امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ کوٹلہ سردار محمد جاوید ایوب خان سے امیدوار اسمبلی حلقہ کوٹل...
16/07/2026

مظفرآباد:
وزیر حکومت و نامزد امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ کوٹلہ سردار محمد جاوید ایوب خان سے امیدوار اسمبلی حلقہ کوٹلہ سردار پرویز مغل ایڈووکیٹ نے اپنے ساتھی رہنماؤں کے ہمراہ ملاقات کی۔

اس موقع پر امیدوار اسمبلی سردار پرویز مغل ایڈووکیٹ نے وزیر حکومت و نامزد امیدوار اسمبلی سردار محمد جاوید ایوب خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے
امیدوار اسمبلی سے دستبرداری کا اعلان کیا اور اپنے تمام ساتھیوں اور قافلے سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سردار محمد جاوید ایوب کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔

اس موقع پر پروفیسر سردار فیاض الحسن، رہنما سید ظفر حسین شاہ، ڈاکٹر شاہنواز مغل، سابق امیدوار ضلع کونسل عرفان مغل، ریٹائرڈ کیپٹن اشرف مغل، ریٹائرڈ صوبیدار محمد شفیق، حاجی عبداللطیف مغل، خواجہ عبدالحمید، سردار جہانزیب مغل، عمر مغل، سردار طلال مغل سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی نامزد امیدوار پاکستان پیپلزپارٹی سردار محمد جاوید ایوب کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

مزید برآں ممبر لوکل کونسل میر الطاف نزیر نے بھی ملاقات کے دوران سردار محمد جاوید ایوب کی مکمل حمایت اور اعتماد کا اظہار کیا۔

ایک بڑے اجتماع میں سیکڑوں افراد پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے۔

14/07/2026

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کا ہر امیدوار وزارت عظمیٰ کا کہہ کر ووٹ مانگ رہے ہیں اس مرتبہ میں وزیراعظم ہوں دس اضلاع میں ن کے دس وزیراعظم

14/07/2026

مظفرآباد،پاکستان پیپلز پارٹی متحد ہے حلقہ تین سٹی سردار مختار عباسی کی نشت انشاء کامیاب ہونگے ڈپٹی میئر خالد اعوان،چہلہ کی تعمیر ترقی میں ڈپٹی میئر خالد اعوان اور سردار مختار عباسی کا اہم کردار ہے شوائی نالےکی پلی کی تعمیر ہو یا چہلہ بانڈی قبرستان کا مسلہ تھا ان میں دونوں صاحبان کا کردار ہے فاروق اعوان

30/06/2026

ن لیگ گلگت بلتستان کو لاہور جیسا بنائیں کے اعلان کے بعد مظفرآباد لاہور بننے جا رہا ہے ڈاکٹر مصطفی بشیر

30/06/2026

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی غلط پالیسیاں پیپلز پارٹی کے عوام کی جانب سے مشکلات کا سامنا

Address

HNN News
Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HNN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share