
10/06/2025
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مظفراباد شہر کی سڑکوں پر اکثر دکھائی دینے والے مجذوب سائیں لیاقت جنہیں شہر کا ہر بندہ ہی جانتا تھا جو کافی دن سے غائب تھے آج پنڈی گولڑہ موڑ میں اس دنیا کو چھوڑ گئے 😥اللّه پاک مغفرت فرمائے🤲