Explore kashmir

Explore kashmir This Page Is about Kashmir Culture Entertainment ,Funny And Sports videos ,keep In tech and Follow Just for Entertainment and news

اس وقت ملک  ازاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت ازاد کشمیر اور حکومت پاکستان کو اچھے فیصلے کرنے چاہیے...
09/06/2026

اس وقت ملک ازاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت ازاد کشمیر اور حکومت پاکستان کو اچھے فیصلے کرنے چاہیے عوام اپنےحقوق کے لیے نکلی ہے تو عوام کے جائز حقوق کو فل فور ماننا چاہیے عوام اپنے بنیادی حقوق کے لیے اواز اٹھا رہی ہے تو ریاست کی ذمہ داری ہے ریاست کی عوام کو بنیادی حقوق فراہم کیے جائیں ان کے ساتھ مکالمہ کیا جائے سیاسی گفتگو کی جائے تسلی دی جائے اور ان کے مطالبات پہ جو حکومت نے مانے ہیں ان پر فل فور عمل درامد کریں میرے خیال میں راستے حکومت کی نائلی ہے جو ان کے مطالبات مان کے ان پہ عمل درامد نہیں کیا گیا ابھی بھی دانش مندانہ فیصلوں سے ملک کا امن و امان برقرار رہ سکتا ہے 50 لاکھ ابادی والے ملک کے اگر بنیادی حقوق پانی بجلی صحت تعلیم انفراسٹرکچر نہیں پورے کر سکتے تو یہ حکومت کی نائلی ہے ازاد کشمیر حکومت کو عوام کے لیے اچھے فیصلوں کی ضرورت ہےنہ کہ فورسز کے ذریعے عوام کے جائز حقوق کی اواز کو کچلا اور دبایا جائے

سب تعریفیں میرے پاک پروردگار کے لیے ہیں جس نے کائنات کی تخلیق کی
22/01/2026

سب تعریفیں میرے پاک پروردگار کے لیے ہیں جس نے کائنات کی تخلیق کی

06/02/2023

full eNjoY..
with RizwAn abbAsi , nAwaZ bhai .., and sAnwaL abbAsi.
towards harRyala /ہڑیالہ/

06/02/2023

پانی اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے۔۔۔ ہم اس کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے ۔۔۔۔

04/05/2022
ٹکٹوں کی فروخت 1:30 پے شروع کر دی جائے گی
11/01/2022

ٹکٹوں کی فروخت 1:30 پے شروع کر دی جائے گی

07/01/2022

حاجی محمد ریاض عباسی شہید  کی نماز جنازہ سینکڑوں اشک بار آنکھوں سے دچھورمیراں میں ادا کر دی گئی اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے...
06/01/2022

حاجی محمد ریاض عباسی شہید کی نماز جنازہ سینکڑوں اشک بار آنکھوں سے دچھورمیراں میں ادا کر دی گئی اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے مرحوم اعلیٰ اخلاق کے مالک تھے

Address

#01
Muzaffarabad
13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore kashmir:

Share

Category