Interview Point

Interview Point Journalism, Social Work & Political Affairs... Never trust any body

09/04/2025

مظفرآباد انتظامیہ نے سماں بانڈی میں غیر قانونی آباد افغان نیشنل 48 افراد کو پولیس سیکورٹی میں ترخم بارڈر کی طرف روانہ کر دیا ہے مذید غیر قانونی آباد افغفانیوں کے انخلا کے لئیے کاروائی جاری ہے

08/02/2025

پی ٹی آئی کارکنان پر پولیس کا لاٹھی چارج، شیلنگ، ایک گاڑی کو آگ لگ گئی۔۔۔سابق امیدوار اسمبلی سید ذیشان حیدر سمیت متعدد کارکنان گرفتار۔۔۔صدر تحریک انصاف قیوم نیازی کا آزادکشمیر بھر میں پہیہ جام کرنے کا اعلان

09/01/2025

شان صحابہ زندہ باد💞

06/01/2025

وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق نے 05 جنوری کے موقع پر الجہاد الجہاد کے نعرے بلند کروا دیئے
اپوزیشن لیڈر حکومتی صفوں میں نظر آئے 🚩

24/12/2024

Practice makes women perfect! 🤣

22/12/2024

وزیراعظم انوار الحق کل مظفرآباد میں منعقد NTS کلئیر کرنے کے بعد ایک بار پھر مدت ملازمت میں توسیع لینے میں کامیاب۔ ذرائع

17/12/2024

یہ معزور شخص اپنی داد رسی کے لیے کس کے پاس جائے کھانے پینے کے لیے گھر پر راشن تک موجود نہیں ہے چھوٹی بچیاں پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے تعلیم سے بھی دور ہیں صرف ایک بچہ ہے وہ بھی میڑک کے بعد گھر پر ہے اس کے لیے روزگار تک نہ مل سکا ۔
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں جس شخص کو اہل ہونا تھا اس کو بار بار نااہل کر رہیں ہیں
صاحب استطاعت لوگوں سے درخواست ہے کہ اس معزور و بیمار شخص کی مدد کی جائے تاکہ اس کے گھر میں دو وقت کا چولھا چل سکے
اس غریب و معذور شخص کی مدد جائے جو کہ اپرچھتر مظفرآباد میں رہائش پذیر ہے ان کا ایزی پیسہ نمبر ساتھ دیا گیا ہے اگر کوئی گھر پر ان سے ملنا چاہتا ہے تو بھی رابطہ کرے
اعجاز احمد یونین کونسل تلگراں ساکنہ اپرچھتر وارڈ 05 مظفرآباد
03452443730
Ejaz

14/12/2024

ہجیرہ پونچھ مہنڈلہ انڈین آرمی کی لوگوں کے گھروں میں داخل ھو کر وارننگ یہ علاقہ خالی کرو مقامی لوگوں نے فائرنگ کر کے بھاگنے پر مجبور کیا مقامی لوگوں کے مطابق دو انڈین فوجی زخمی بھی ھوے
Hamid Mir

14/12/2024

معمر قذافی سے حقیقی آزادی لینے کے بعد لیبیا کا جو حال ہوا ملاحظہ کریں

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923426676785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Interview Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Interview Point:

Share