AJK Media Production House

AJK Media Production House We're a production House handling photography, Corporate Videos, Documentaries, Animation films, Mu

03/02/2025

Mission islam NGO coverage

03/02/2025

NGO event coverage
AJK MEDIA PRODUCTION HOUSE

03/02/2025

Alhamdulillah: Another project successfully completed
AJK Media Production completed the production of Chinar Super League theme song

25/12/2024

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ آزاد جموں و کشمیر کے زیر اہتمام قائد اعظم ڈے یوتھ ریلی کا انعقاد

ریلی کی قیادت جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یوتھ ونگ سید غضنفر علی شاہ ، راجہ زین محمود نے کی

ریلی میں صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ قادر ، انجینئر فراز عارف کی خصوصی شرکت

قائد اعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا ، شاہ غلام قادر

کشمیری تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں ، صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر

الحاق پاکستان کے داعی ہیں ، بانی پاکستان کی خدمات لائق تحسین ہیں ، جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ سید غضنفر علی شاہ کا خطاب

16/12/2024

مسلم لیگ خواتین ونگ کے زیر اہتمام ویمن کنونشن کا انعقاد کیا گیا

31/10/2024

مظفرآباد سے مکڑا پہاڑ تک کا سفر

22/09/2024
22/09/2024

اسلام آباد
شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم،کشمیر سپریم لیگ کی رنگا رنگ افتتاعی تقریب، سیاسی شخصیات، قومی کھلاڑیوں، شوبز،اور دیگر شعبوں کے نمائندہ افراد کی بڑی تعداد میں شرکت، فنکاروں نے اپنے فن کے مظاہرے کر کے تقریب کو منفرد اور یادگار بنا دیا۔کرکٹ کی تاریخ کا بڑا میلہ کشمیر سپریم لیگ کا پہلاایڈیشن رواں سال نومبر میں منعقد ہو گا،کشمیر کے مختلف اضلاع کے نام پر رکھی جانے والی چھ ٹیمیوں کے مابین ہونے والے سنسنی خیزمقابلوں میں قومی کھلاڑی جلوہ گر ہونگے۔وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ نے حکومت کی جانب سے لیگ کی مکمل سرپرستی کرنے کا علان کر دیا، سابق کپتان شاہد خان آفریدی کے مطابق کشمیر اور کشمیریوں کی محبت انکے خون میں شامل ہے۔کشمیر سپریم لیگ کی رنگا رنگ اور شاندار تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں آزاد کشمیر اور پاکستان بھر سے نمائیندہ شخصیات نے شرکت کی، اس موقع پر شوبز سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کرکے عوام سے خوب داد سمیٹی،کشمیری گلوکارہ بانو رحمت نے علاقائی گیت پیش کر کے کشمیر کی تقافت کو اجاگر کیا۔لانچنگ تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ نے اس موقع پر اپنے خطاب میں اس لیگ کے انعقاد کو سراہا اور حکومت پاکستان کی جانب سے مکمل سرپرستی کا یقین دلایا،انکا کہنا تھا کہ اس لیگ کی منفرد پہچان اس اعتبار سے بھی ہے کہ اس کا تعلق کشمیر سے ہے، کشمیر سپریم لیگ سے مسلہ کشمیر ایک نئے انداز میں اجاگر ہو گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چھ سال سے میں کشمیر سپریم لیگ کی انتظامیہ کو دیکھ رہا ہوں کہ وہ انتہائی محنت اور دیانتداری کے ساتھ اپنے کام میں مگن ہیں اور آج وہ دن آگیا ہے جب اس خواب نے حقیقت کا روپ دھار لیا ہے۔مجھے اس بات کی دلی خوشی ہے کہ میرا اور میرے خاندان کا کشمیر کے ساتھ ایک طویل تعلق موجود ہے اور میرے خون کے اندر کشمیر اور کشمیریوں کی محبت موجود رہے گی۔کشمیر سپریم لیگ کے بانی چیئرمین مسعود خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر سپریم لیگ کے ذریعے پوری دنیا کو امن کا پیغام دینا ہے کہ کشمیری دہشت گرد نہیں بلکے امن کے ساتھ زندگی بسر کرنے والے لوگ ہیں۔بھارت پروپیگنڈہ کر رہا ہے کہ آزاد کشمیر مقبوضہ علاقہ ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ہم پاکستان کے قومی کھلاڑیوں کے ساتھ آزاد ریاست میں کھیل رہے ہیں بھارت میں اگر ہمت ہے تو وہ اپنے کھلاڑیوں کے ساتھ سرینگر میں کھیل کر دیکھائے،تقریب میں آل پارٹیز حریت کانفرنس اور مہاجرین تنظمیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔تقریب کے اختتام پر کشمیرسپریم لیگ کی طرف سے رانا ثنا اللہ، شاہد خان آفریدی، سلیم ملک، راشد نذیر سمیت دیگر شخصیات کو سوئنززاور کے ایس ایل کی شرٹس اور دیگر تحائف دیئے گے۔

Address

Domail
Muzaffarabad
13100

Telephone

+923335732574

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJK Media Production House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share