Raja jee and Shah jee

Raja jee and Shah jee Raja jee and Shah jee Podcast is recorded straightforward

06/05/2023

درسی کتب کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ ، دودھ کی قیمتوں کے تعین کے لیۓ میٹنگ کا احوال آج کی گفتگو میں ملاحظہ فرمائیں.




31/03/2023

بلدیاتی انتخابات کے ثمرات

10/03/2023

کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار ہونے والی واک وے تباہی کے دہانے پر،


26/02/2023

آزادکشمیر میں کرکٹ کے فروغ ، کشمیر پریمیئر لیگ اور مظفرآباد سپر لیگ کے حوالے سے نامور شخصیت " تنویر احمد مغل " سے خصوصی گپ شپ۔




28/01/2023

آج ایک اہم سوال کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوۓ ہیں۔۔
سوال یہ ہے کہ آپ آج جس شعبہ سے منسلک ہیں کیا وہی شعبہ اختیار کرنا چاہتے تھے یا پھر حادثاتی طور ہر اس شعبہ سے منسلک ہوۓ ہیں؟؟
والدین اور تعلیمی ادارے بچوں کا کیرئیر منتخب کرنے میں اپنے بچے یا طالب علم کی کتنی مدد کرتے ہیں،
ہمارے تعلیمی نظام میں ایک بڑی خرابی جس کی نشاندہی آج کی گپ شپ میں کی جا رہی ہے۔



17/01/2023

ہماری ختم ہوتی ہوئی روایات، کلچر، فن اور کھیلوں کے بارے میں گفتگو۔۔ اگر ہم نے اب بھی توجہ نہیں دی تو ہمارے ہاتھ کچھ نی بچے گا۔۔

Address

Muzaffarabad
13100

Telephone

+923005050808

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja jee and Shah jee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category