01/01/2024
پاکستان پہلے خود کو سمبھالے پھر میرے کشمیر کے بارے میں سوچے ۔ بلوچ کے ساتھ جو ریاست نے کیا بہت افسوس ہے کہ ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں اور اپنی ماؤں بہنوں اور بیٹییوں کو سڑکوں پر خوار کرتے ہیں 😥
کشمیر میں الحمداللہ عورت کو عزت دی جاتی ہے ۔ہم کشمیر کو کبھی بھی پاکستان نہیں بننے دیں گے ۔
بلوچ قوم کا 1947، 1971 میں دیا گیا خون رائیگاں جا رہا ہے ۔
اس سے بڑا کیا ثبوت ہو سکتا ہے پاکستان کی بےوفائی کا ۔
کشمیری عوام سمجھ دار ہے انشااللہ ہم صرف اور صرف خود مختار ریاست بنایئں گے ۔
خود مختاری جان سے پیاری