Nomi khan mughal

Nomi khan mughal ZiDDiiiii..........

16/09/2025

گڑھی دوپٹہ کی باشعور عوام اج دکھا دو نکلو اپنے حقوق کی خاطر چلو چلو گڑھی دوپٹہ چلو

15/09/2025

انشاءاللہ کل 16 ستمبر گڑھی دوپٹہ میں تاریخی پروگرام ہوگا
چلو چلو گڑھی دوپٹہ چلو

13/09/2025

قیمتی وہی جو عوام کے حقوق کے لیے کھڑا ہو

❤👌👍

25/08/2025

Kiss kiss NAA IN kii video's dakhii haa 😅

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ افتاب خان مغل شہزاد خان مغل کے والد صاحب بدر زمان خان مغل صاحب  مالسی بالا وا...
19/08/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

افتاب خان مغل شہزاد خان مغل کے والد صاحب بدر زمان خان مغل صاحب مالسی بالا والے رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کل بدھ 20 اگست دن 11بجے مالسی میں ادا کیا جائے گا نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں.

اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 😢

14/08/2025

جندربیر نالہ ایک بار پھر جوش و جوبن میں

ریٹائرڈ مدرس فقیر علی پراچہ صاحب ساکنہ مالسی کی دختر شکیلہ بی بی نے ازاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن میں سینیئر سائنس ٹ...
11/08/2025

ریٹائرڈ مدرس فقیر علی پراچہ صاحب ساکنہ مالسی کی دختر شکیلہ بی بی نے ازاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن میں سینیئر سائنس ٹیچر پی بی ایس 16 میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ جو کہ میری ٹیچر بھی رہی ہیں ماشاءاللہ بہت لائک اور قابل ہیں اج محنت کا صلہ مل گیا بہت بہت مبارک باد

23/07/2025

تمام دوستوں اور بھائیوں سے گزارش ہے میرے FaceBook Page کو فالو اور لائک کریں

23/07/2025

مالسی گاؤں سے تعلق رکھنے والے امام دین کھوکھر کو مبارکباد جن کی بچی نے ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گوڑی میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور یہ اعزاز کی بات ہے ٹاپ تین پوزیشنیں ادارے میں مالسی گاؤں کے بچوں کی ہیں اپ تمام بچے ہمارے علاقے کا روشن مستقبل ہو باقی بھی تمام بچے اور ان کے والدین مبارکباد کے مستحق ہیں جو اچھے نمبرات کے ساتھ پاس ہوئے چاہے وہ جس بھی ادارے سے ہو ♥

🎖️ Hina Imam din – 1152
🎖️ Fajar Zarar – 1151
🎖️ Kalsoom Bibi – 1128


16/07/2025

❣️

مظفرآباد: اپر چھتر رہائشی گھر سے میاں بیوی کی لاشیں بر آمد۔پولیس مظفرآباد: دونوں میاں بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ۔...
16/07/2025

مظفرآباد: اپر چھتر رہائشی گھر سے میاں بیوی کی لاشیں بر آمد۔پولیس

مظفرآباد: دونوں میاں بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ۔پولیس

مظفرآباد: دونوں کی میتیں پوسٹ مارٹم کے لیے سی ایم ایچ مظفرآباد منتقل کر دی گئی ہیں۔پولیس

مظفرآباد:ایک ماہ قبل دونوں نے پسند کی شادی کی تھی۔پولیس

مظفرآباد: مزید تحقیقات جاری ہیں۔پولیس

♠♥♣♦
02/07/2023

♠♥♣♦

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nomi khan mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share