Ch.sadheer Ahammad

Ch.sadheer Ahammad This is my new page. Thank you guys for following me

16/08/2024

میرپور بورڈ
سیکنڈ ایئر نتائج ۔ضلع مظفرآباد میں گورنمنٹ ماڈل سائنس کالج کے علاوہ کوئی بھی سرکاری و پرائیوٹ ادارہ ٹاپ 20 پوزیشنز میں جگہ نا بنا سکا۔القلم کالج کے ایک بچے نے نویں پوزیشن حاصل کی ۔۔۔۔ ہزاروں روپے کالج اور کیڈمی فیس کی مد میں وصولنے والے پرائیوٹ اداروں کی کارگردگی مایوس کن !!!

چَلتا رہوں چُپ چَاپ تو گاہک نہیں آتےآواز لگاتا ہوں تو قِیمت نہیں رہتی۔🖤
09/08/2024

چَلتا رہوں چُپ چَاپ تو گاہک نہیں آتے
آواز لگاتا ہوں تو قِیمت نہیں رہتی۔🖤

ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ہو رہا تھا تو ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پر پُ...
26/07/2024

ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ہو رہا تھا تو ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پر پُرانی اور باریک وردی میں پہرہ دے رہا تھا۔
بادشاہ نے اُس کے قریب اپنی سواری کو رکوایا اور اُس ضعیف دربان سے پوچھنے لگا:
"سردی نہیں لگ رہی۔۔۔؟؟؟؟"
دربان نے جواب دیا: "بہت لگتی ہے حضور۔۔۔!!!
مگر کیا کروں، گرم وردی ہے نہیں میرے پاس، اِس لئے برداشت کرنا پڑتا ہے۔"
"میں ابھی محل کے اندر جا کر اپنا ہی کوئی گرم جوڑا بھیجتا ہوں تمہیں۔"
دربان نے خوش ہو کر بادشاہ کو فرشی سلام کہے اور بہت تشکّر کا اظہار کیا،
لیکن بادشاہ جیسے ہی گرم محل میں داخل ہوا، دربان کے ساتھ کیا ہوا وعدہ بھول گیا۔
صبح دروازے پر اُس بوڑے دربان کی اکڑی ہوئی لاش ملی اور قریب ہی مٹّی پر اُس کی یخ بستہ انگلیوں سے لکھی گئی یہ تحریر بھی:
"بادشاہ سلامت۔۔۔!!!
میں کئی سالوں سے سردیوں میں اِسی نازک وردی میں دربانی کر رہا تھا
مگر کل رات آپ کے گرم لباس کے وعدے نے میری جان نکال دی۔"
*سہارے انسان کو کھوکھلا کر دیتے ہیں اسی طرح امیدیں کمزور کر دیتی ہیں اپنی طاقت کے بل بوتے پرجینا شروع کیجئے، خدارا سہاروں کی بساکھیاں پھینک کر اپنی طاقت آزمائیں اور اللہ پر یقین رکھ کر کوشش کرتے رہیں وہ کبھی نا امیں اور ناکام نہیں چھوڑے گا ۔

🌹🌸🌹

انسان کا کردار ہی اسکی پہچان ہے.           ورنہ ایک نام کے ہزار انسان ہیں 💯
23/07/2024

انسان کا کردار ہی اسکی پہچان ہے.
ورنہ ایک نام کے ہزار انسان ہیں 💯

اہلیان کلر آج ہم سب ایک قیمتی نوجوان سےمحروم ہو گئےلیکن یہی قانون فطرت ہے کہ جو آیا اس کو جانا بھی ہے   مرحوم کی  وفات ہ...
31/01/2024

اہلیان کلر آج ہم سب ایک قیمتی نوجوان سےمحروم ہو گئے
لیکن یہی قانون فطرت ہے کہ جو آیا اس کو جانا بھی ہے

مرحوم کی وفات ہمارے خاندان کے لیے ایک نا قابلِ تلافی نقصان ہے
ان کی جدائی ایک ناگزیر حقیقت ہے اس کو تسلیم کرنا اور صبر کا دامن تھامے رکھنا ہی وقت کا تقاضا ہے
میری اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ اللّٰہ پاک بھائی کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائیں
اللّٰہ پاک صبر و ہمت سے آپ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں آمین ثم آمین

23/01/2024

گڑھی دوپٹہ پروگرام ایک اخبار نے گجر برادری کو ٹارگٹ کیا 😥
کیا ایسے صحافی انتشار نہیں پھیلاتے ۔یاد رکھیں گوجری زبان کشمیر کی سب سے بڑی زبان ہے یہ کشمیر کلچر کی عکاس بھی ہے

05/10/2023

آزاد کشمیر میں جب ریلوے سٹیشن بنوانے کی بات کی جائے تو کہا جاتا ھے یہ متنازعہ ریاست ھے ۔ جب انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے بنوانے کی بات کی جائے تو وفاق سے فرمایا جاتا ھے کہ متنازعہ ریاست ھے جب موٹر ویز بنوانے کی بات کی جائے تو یہی بار بار دہرائے جاتے میں جب کشمیری کو چیف آف آرمی تعینات کرنے کی بات کی جائے تو کہا جاتا ھے اس کا تعلق متنازعہ ریاست سے ھے میں پوچھتا ھو انہی وفاق میں بیٹھے ھوؤں سے کہ جب کشمیر متنازعه ریاست ھے تو پھر ٹیکس لینے کی باری جب آتی ھے تو یہ سب کیوں بھول جاتے ھیں کہ کشمیر ایک متنازعہ ریاست ھے اور متنازعہ ریاست سے کسی صورت بھی ٹیکس وصول نہیں کیا جا سکتا۔

قتل طفلاں کی منادی ہو رہی ہے شہر میںماں! مجھ کو بھی بہا دے مثل موسیٰ نہر میں 💔انا للہ وانا الیہ راجعون کیا یہ بچہ بھی مج...
18/09/2023

قتل طفلاں کی منادی ہو رہی ہے شہر میں
ماں! مجھ کو بھی بہا دے مثل موسیٰ نہر میں 💔

انا للہ وانا الیہ راجعون
کیا یہ بچہ بھی مجرم تھا 😓

22/08/2023

صاحبزادہ مسعود عارف مرحوم کی بیٹی اے پی ایس سکول وین حادثہ میں وفات پا گئی ہے۔ جس کی نماز جنازہ رات 8 بجے بنی حافظ کے مقام پر ادا کی جائے گی۔
اللہ پاک مسعود صاحب کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرما ہے 😭😭😭

ملک کا نام: اسلامی جمہوریہ پاکستانتعلیمی ادارے کا نام: اسلامیہ یونیورسٹیعزتوں سے کھیلنے والے کا نام: میجر (ر)سید اعجاز ش...
26/07/2023

ملک کا نام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
تعلیمی ادارے کا نام: اسلامیہ یونیورسٹی
عزتوں سے کھیلنے والے کا نام: میجر (ر)سید اعجاز شاہ
لیکن ہم نے صرف 9 مئی کی مزمت کروانی ہے۔

Address

Muzaffarabad
13100

Telephone

+923448828261

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch.sadheer Ahammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch.sadheer Ahammad:

Share