10/05/2026
نیلم ویلی جاگراں میں پیش آنے والا جیپ حادثہ انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔😭
قیمتی جانوں کے ضیاع نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا۔😥 اللہ پاک مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ اس دکھ کی گھڑی میں ہم غمزدہ خاندانوں کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔
#شاردہ