R M Ashraf

R M Ashraf الحمداللّٰه‎☝️
(3)

15/07/2026

طویل مذاکرات کے بعد قیادت کی جانب سے لانگ مارچ کو عارضی طور پر ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔حکومت کو مطالبات پر عمل درآمد کے لیے 21 جولائی تک کی مہلت دی گئی ہے

16/06/2026

"مجھے اللہ پر پورا یقین ہے کہ جب بھی ہم باہمی مشاورت کے بعد مظفرآباد ڈویژن کے لیے کال دیں گے، تو مظفرآباد پہلے سے کہیں زیادہ گونجے گا
شوکت نواز میر

8 دن سے  دھرنا جاری  شٹر ڈاؤن پیہ جام برقرار ہے۔✌️🍁🚩
16/06/2026

8 دن سے دھرنا جاری شٹر ڈاؤن پیہ جام برقرار ہے۔✌️🍁🚩

16/06/2026

Kashmir,🚩✌️🍁

16/06/2026

السلام علیکم ۔
✌️🚩🍁

05/06/2026

پاکستان نے عوامی ایکشن کمیٹی کو کلعدم قرار دے کر پابندی لگا دی۔
مطلب 95٪ کشمیری کلعدم قرار

05/06/2026

عوامی ایکشن کمیٹی کی قیادت کیلئے بڑا خطرہ ہے۔
اورسیز کشمیری ہی آخری امید ہیں۔
وفاقی حکمت مودی کے نقش قدم پر چل پڑی ہے

05/06/2026

انٹرنیٹ سروس وینٹلیٹر پے ہے۔
کسی بھی وقت ختم ہو جاۓ گی۔
حاکم وقت قابض غاصب کی انتہائ بزدلانہ حرکت لاکھوں لوگوں کی جیب سے پیکج لگے ہوۓ ختم ہونگے اور رابطے بھی

05/06/2026

Address

Muzaffarabad
13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when R M Ashraf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Muzaffarabad.