Raja Majid Anwar

Raja Majid Anwar Sharing ground reports, exploring nature, captivating interviews, real-life stories, and engaging vlogs—making an impact and creating history.

25/12/2025

کلس دیدار بگلہ ٹو نالہ اگڑ فاضلیہ ٹرسٹ کا ٹو ویل ٹریک جس نے ہزاروں لوگوں کی زندگیوں میں بہتری لا رہا ہے

20/12/2025

زندگی کتنی مشکل ہے ذرا اس ویڈیو میں دیکھئے

17/12/2025

تحصیل دہیرکوٹ کے نواحی علاقے ہوڑوٹ میں سیلابی ریلے سے تباہ ہونے والے پل کو فاضلیہ ٹرسٹ نے دوبارہ تعمیر کر لیا۔
سی ای او میجر راجہ ممتاز حسن صدیق نے پل کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایک تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا۔

15/12/2025

ڈھک ہوڑوٹ میں سیلابی ریلے سے تباہ ہونے والے پل کو فاضلیہ ٹرسٹ نے دوبارہ تعمیر کر کے علاقے کو نئی زندگی دی۔فاضلیہ ٹرسٹ کا مقصد لوگوں کی فلاح اور بنیادی ضروریات پوری کرنا ہے، جس کے تحت تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں میں کئی کامیاب پروجیکٹس چلائے جا رہے ہیں۔

سی ای او میجر راجہ ممتاز حسن صدیق کے مطابق مخیر حضرات کا تعاون اس نیک کام میں اہم ہے۔ آپ بھی اس فلاحی سفر کا حصہ بن سکتے ہیں۔

14/12/2025

فاضلیہ ٹرسٹ نے دھیرکوٹ کے ایک پسماندہ اور دورافتادہ گاؤں موہڑہ نتھگراں میں پانی کے شدید مسئلے کا عملی حل فراہم کرتے ہوئے پانی کا سٹوریج ٹینک تعمیر کر دیا ہے۔
اس اہم فلاحی منصوبے کا افتتاح فاضلیہ ٹرسٹ کے سی ای او، میجر (ر) ممتاز حسن صدیق نے کیا۔ یہ منصوبہ نہ صرف پانی کی قلت کو کم کرے گا بلکہ مقامی لوگوں کی زندگی میں حقیقی تبدیلی لائے گا۔
اب وہ خواتین جو روز میلوں پانی کے لیے جدوجہد کرتی تھیں، انہیں اپنے گھروں کے قریب صاف پانی میسر ہوگا — یہ سہولت ان کے لیے راحت، عزت اور تحفظ کی علامت ہے۔
آئیے اس مشن کا حصہ بنیں، کیونکہ ایک قطرہ بھی زندگی بدل سکتا ہے۔




10/12/2025

دھیرکوٹ رنگلہ دنیا کی انوکھی سڑک جس کے بنانے کا ٹینڈر 3 کلومیٹر کا ہوا لیکن حلقہ کے ایم ایل کا دعوٰی ہے 5 کلومیٹر بنے گی ۔ مگر کیسے۔۔۔؟?؟

10/12/2025

کلس سبوکوٹ کی سڑک عوام کے لیے وبال جان بن گئی || ٹھیکیدار کام چھوڑ کر روفو چکر جبکہ فلاحی تنظیم فاضلیہ ٹرسٹ نے 2 کلومیٹر ٹو ویل ٹریک بنا لیا۔

09/12/2025

ایک اسکول، ایک گاوں، ایک نسل کا مستقبل
ضلع مظفرآباد کے آخری کنارے پر واقع سیری ترہالہ PAAS فاؤنڈیشن نے اپنا چوتھا اسکول قائم کر دیا
اب یہاں کے چھوٹے چھوٹے بچے صبح کی پہلی کرن کے ساتھ کتابوں کی دنیا میں قدم رکھیں گے۔
اب کوئی بچہ اپنے خواب کے لیے رکے گا نہیں۔
اب امید کے چراغ پہاڑوں میں بھی روشن ہوں گے۔
یہ معصوم بچوں کے مستقبل کی پہلی کرن ہے، ایک نئی شروعات، اور ایک پسماندہ علاقے میں علم کی روشنی۔

07/12/2025

پدر مستو سے ڈھک شکر پڑیاں تک کی سڑک، صرف پانچ ماہ میں عوام کی محنت اور عزم سے مکمل ہوئی.
اپنی مدد آپ کے تحت ڈیڑھ کلومیٹر لمبی سڑک تعمیر ہوئی، جس کی لاگت صرف 1.5 کروڑ روپے رہی.یہ ہے عوام کی طاقت کا جادو!
ہر مرد، ہر عورت، ہر نوجوان نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر خواب کو حقیقت میں بدلا۔
افتتاح معروف صحافی حامد میر نے کیا، اور یہ لمحہ ثابت کرتا ہے: جب عوام متحد ہو، ناممکن بھی ممکن ہو جاتا ہے.

04/12/2025

پہلی بار دھیرکوٹ میں کتابیں پڑھیں، کافی پئیں، اور دماغ کو تیز کریں

03/12/2025

سیاسی صورتحال، فیصل راٹھور کا اقتدار ||مسلم کانفرنس کی حمایت کیوں ||ایکشن کمیٹی کے مطالبات عام ادمی کے مطالبات ہیں ۔راجہ سیش خان کا خصوصی انٹرویو

30/11/2025

کوہالہ بند ہونے کی وجہ کشمیر کے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

Address

Muzaffarabad
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Majid Anwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Majid Anwar:

Share

VOW News

VOW News is a platform where you got everyday news regarding Lifestyle, Top Trends, Nature, Food, Entertainment, Art, Culture, Education,Health, Infotainment, Politics, Music and much more from Kashmir and Pakistan. You can also join us on instagram @vow.insta We love to promote talent from Pakistan and Kashmir.