The Azadi Times اردو

The Azadi Times اردو Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Azadi Times اردو, Media/News Company, Muzaffarabad.

خبروں، تجزیوں اور اپ ڈیٹس کا معتبر ذریعہ
جموں کشمیر اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں سے آگاہ رہیں

تازہ ترین خبریں | جامع تجزیے | خاص رپورٹس

ہم سے جڑیں اور معلومات سے باخبر رہیں!

#کشمیر

10/09/2025

‎آزاد کشمیر کے نظام انصاف کی حقیقت – ایک والد کی درد بھری کہانی

“جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں ہوتے، سرحد کھولی جائے گی نہ ہی تجارت بحال کی جائے گی۔”اسی دھرنے کے نتیجے میں تاجروں نے س...
29/07/2025

“جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں ہوتے، سرحد کھولی جائے گی نہ ہی تجارت بحال کی جائے گی۔”
اسی دھرنے کے نتیجے میں تاجروں نے سوست امیگریشن گیٹ بند کر دیا ہے، جس کے باعث نہ صرف سامان بردار گاڑیاں رک گئیں بلکہ درجنوں چینی شہری بھی بارڈر پر پھنس کر رہ گئے۔

مزید تفصیلات

https://azaditimes.com/urdu/4533/

شاندار اور تخلیقی ذہانت کے حامل شفیق نے اپنے گنجے سر کو ایک اشتہاری پلیٹ فارم میں تبدیل کردیا ہے۔ وہ اپنی ٹنڈ کو مختلف ب...
27/07/2025

شاندار اور تخلیقی ذہانت کے حامل شفیق نے اپنے گنجے سر کو ایک اشتہاری پلیٹ فارم میں تبدیل کردیا ہے۔ وہ اپنی ٹنڈ کو مختلف برانڈز کے اشتہارات کے لیے کرائے پر دیتے ہیں۔ اس کے بدلے میں، شفیق ہر اشتہار کے لیے 50,000 روپے تک کماتے ہیں۔

https://azaditimes.com/urdu/4529/

دھیر کوٹ – 24 جولائی 2025کور کمیٹی کے رکن محمد شہزاد۔ کی جانب سے عوامی ایکشن کمیٹی کے اندر موجود چھ افراد پر پاک فوج کے ...
24/07/2025

دھیر کوٹ – 24 جولائی 2025
کور کمیٹی کے رکن محمد شہزاد۔ کی جانب سے عوامی ایکشن کمیٹی کے اندر موجود چھ افراد پر پاک فوج کے خلاف نعرے بازی اور انتشار پھیلانے کے الزامات نے مقامی سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ تاہم اس بیان کے بعد ایکشن کمیٹی کی قیادت کی جانب سے تاحال کوئی سرکاری ردعمل سامنے نہیں آیا۔

شہزاد نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ “ایکشن کمیٹی میں چھ افراد ایسے موجود ہیں جو اداروں کے خلاف نعرے لگاتے ہیں اور انتشار پھیلاتے ہیں، ہم انہیں لسٹ میں ڈال چکے ہیں اور بہت جلد ان کو نکال دیا جائے گا۔” ان کا کہنا تھا کہ وہ لوگ کمیٹی کے اندر رہ کر اس کے نظریے کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

یہ بیان نہ صرف سیاسی طور پر حساس وقت میں دیا گیا، بلکہ تنظیمی سطح پر اختلافات کو بھی نمایاں کر گیا ہے۔

https://azaditimes.com/urdu/4526/

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Azadi Times اردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Azadi Times اردو:

Share