Dastaan-e-Kashmir

Dastaan-e-Kashmir Dastaan-e-Kashmir: We speak for those who cannot. Demanding Justice, Dignity and Peace for Kashmir!

13/07/2025
13/07/2025
10/11/2024

کیا بیداری شعور کانفرنس کا ڈرامہ رچانے والے اس بات سے باخبر ہیں کہ پچھلے چار دنوں میں 10 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے ؟
ان لوگوں کا مقصد نہ رضاالہی کی خاطر شہید ہونے والوں کے لیے اواز اٹھانا ہے اور نہ قیمتی جانوں کے ضیاع پر .
یہ لوگ بس اپنی شہرت اور نوجوانوں کے جزبات کو غلط سمت دینے کی کوشش کر رہے ہیں اور انشاءاللہ ناکامی ان کا مقدر بنے گی .

ٹیم داستان کشمیر کی جانب سے گلگت بلتستان کے عوام کو 77واں یوم آزادی مبارک ہو
01/11/2024

ٹیم داستان کشمیر کی جانب سے گلگت بلتستان کے عوام کو 77واں یوم آزادی مبارک ہو

27/10/2024
اے اللہ اس سرزمین کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والوں کی قربانیاں قبول فرما . امیننائیک سیف علی شہید ازاد کشمیر ر...
26/10/2024

اے اللہ اس سرزمین کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے والوں کی قربانیاں قبول فرما . امین
نائیک سیف علی شہید ازاد کشمیر رجمنٹ میں حیدری برگیڈ کے زیر کمان لڑتے ہوئے شہید ہوئے .

ٹیم داستان کشمیر  اپنے آباؤ اجداد اور آزادی کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے. ہم پاکستان او...
23/10/2024

ٹیم داستان کشمیر اپنے آباؤ اجداد اور آزادی کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے. ہم پاکستان اور پاکستان کے عوام کے شکر گزار ہیں جو اج تک اس جنگ کو ہماری خاطر جاری رکھے ہوئے ہیں جنہوں نے بے گھر کشمیریوں کو جگہ دی. اج بھی ازاد کشمیر سے زیادہ کشمیری پاکستان میں ہیں.
کیونکہ ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے

8 اکتوبر 2005 جب قیامت صغریٰ برپا ہوئی بہت سے لوگ اپنے پیاروں سے بچھڑے . اللہ ان سب کی مغفرت فرمائے .ہم اس مشکل وقت میں ...
08/10/2024

8 اکتوبر 2005 جب قیامت صغریٰ برپا ہوئی بہت سے لوگ اپنے پیاروں سے بچھڑے . اللہ ان سب کی مغفرت فرمائے .
ہم اس مشکل وقت میں اپنے اوپر کیے ہوئے ان احسانات کو کبھی نہیں بھول سکتے جو پاکستان کی عوام اور حکومت نے کیے.
جب بھی کشمیر کی بات ہو تو پاکستان کا کردار بڑے بھائی سا رہا ہے مہاجرین سے لیکر جدوجہد کے ہر موڑ پر ان احسانات کی فہرست طویل ہے نظریہ اور بھایی چارہ ہمیں متحد کرتا ہے.

28/09/2024

حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ان کی جگہ لینے والے حسن خلیل یاسین کی شہادت کی اطلاعات .

28/09/2024

وہ منظر جب اقوام متحدہ مین پاکستان کے وفد نے اسرائیل کے وزیر اعظم کے خطاب کے بلاوے کے دوران واک آؤٹ کیا .

بھارتی فوج کا مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت جاری، کولگام میں دو بے گناہ نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیریکشمیری عوام پر جا...
28/09/2024

بھارتی فوج کا مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت جاری، کولگام میں دو بے گناہ نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
کشمیری
کشمیری عوام پر جاری مسلسل تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں دنیا کے ضمیر پر سوالیہ نشان ہیں۔

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dastaan-e-Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share