MR Ilyas

MR Ilyas This page is made for Entertainment,good content and some news about sports etc.

29/01/2025

ماں💝💝💝

جنگل میں🐯 شیر نے حکم جاری کر دیا کہ آج سے ہر سینئر جانور جونیئر جانور کو چیک کر سکتا ہے😁😁بلکہ سزا بھی دے سکتا ہے😜باقی...
11/01/2025

جنگل میں🐯 شیر نے حکم جاری کر دیا کہ آج سے ہر سینئر جانور جونیئر جانور کو چیک کر سکتا ہے😁😁
بلکہ سزا بھی دے سکتا ہے😜
باقی جانورں نے تو اسے نارمل لیا پر 🐵بندر نے 🐰خرگوش کو پکڑ لیا🤫
اور رکھ کے چپیڑ کڈ ماری 👋
اور پوچھا کہ ٹوپی کیوں نہیں پہنی 👒
خرگوش بولا سر میرے کان لمبے ہیں
اس لیے نہیں پہن سکتا😎
بندر نے کہا اوکے جاؤ 😏
اگلے دن فیر خرگوش چہل قدمی کر رہا تھا😂
بندر نے اسے بلایا اور رکھ کے ایک کان کے نیچے دی👋👋
اور پوچھا ٹوپی کیوں نہیں پہنی 👒
خرگوش نے روتے ہوے کہا😭😭😭
سر کل بھی بتایا تھا کہ کان لمبے ہیں نہیں پہن سکتا 🐰🐰
بندر نے کہا اوکے گیٹ لاسٹ 😡
تیسرے دن فیر بندر نے سیم حرکت کی تو😞 🐰خرگوش 🐯شیر کے پاس گیا اور ساری کہانی بتائی 🎤🎤
شیر نے بندر کو بلایا اور کہا ایسے تھوڑی چیک کرتے ہیں🤨🤨
اور بھی سو طریقے ہیں😐😐
جیسے تم خرگوش کو بلاؤ اور کہو جاؤ سموسے لاؤ,🥘
اگر وہ صرف سموسے لائے تو پھڑکا دو چپیڑ اور کہو چٹنی کیوں نہیں لائے🍜🍜
فرض کرو اگر وہ دہی والی چٹنی لے آئے تو لگاؤ چپیڑ اور کہو آلو بخارے والی کیوں نہیں لائے🧆
اور اگر وہ آلو بخارے والی لے آئے تو ٹکا دینا کہ دہی والی کیوں نہیں لائے 😏😂
خرگوش نے یہ ساری کنورسیشن سن لی 😒😒
اگلے دن بندر نے خرگوش کو بلایا🐰🐵
اور کہا جاؤ سموسے لاؤ 😂
خرگوش بھاگا بھاگا سموسے لے آیا 🐰
بندر نے پوچھا چٹنی لائے ہو 😒
خرگوش بولا یس سر 😎
بندر نے فیر پوچھا کون سی 🤔🤔
خرگوش بولا سر دہی والی اور آلو بخارے والی دونوں لے کر آیا ہوں😁
🐵بندر نے رکھ کے ایک چچپیڑ👋ماری اور پوچھا🤔
توں اے دس ٹوپی کیوں نئیں پائی 😒😁🤔
😐😂😂😂😂😂😂😂

____🖤🥀

08/01/2025

‏ایک چوہدری نے ایک مراثی کو نوکر رکھ لیا...🙂💁‍♂️

موسم سرد تھا دونوں ایک ھی کمرے میں لیٹے تھے کہ چوہدری نے مراثی سے کہا :

باہر دیکھو کہ بارش ھو رھی ھے کہ نہیں...؟؟

مراثی نے چوہدری سے کہا :

ابھی ابھی باہر سے بلی آئی ھے جو آپکی چارپائی کے ساتھ بیٹھی ھے اسے ہاتھ لگا کر دیکھ لیں اگر وہ گیلی ھے ‏تو اسکا مطلب ھے کہ باہر بارش ھو رھی ھے اور اگر وہ سوکھی ھے تو اسکا مطلب ھے کہ بارش نہیں ھو رھی...😅😄

‏تھوڑی دیر بعد چوہدری نے مراثی سے کہا :

اٹھ کر بتی بجا دو...😕🕯️

مراثی نے کہا :

منہ کمبل کے اندر کر لیں بتی بجھ جائے گی...😶🙄

‏کچھ دیر بعد چوہدری نے کہا :

دروازے سے ٹھنڈی ھوا اندر آ رھی ھے اٹھ کر اسے صحیح طرح بند کر دو...🥶

مراثی نے کہا :

سرکار دو کام میں نے کر دیے ھیں اب ایک آپ خود کر لیں...😁😅

28/04/2023

کہتے ہیں ایک دن آیت اللہ آخوند کاشانی المعروف آخوند کاشی وضو کرنے میں مشغول تھے.
ایک شخص جلدی میں آیا، وضو کیا اور جا کر نماز پڑھنا شروع کر دی.
مرحوم کاشی کا معمول تھا، وہ وضو کے تمام مستحبات بجا لاتے اور دعائیں بھی پڑھتے تھے. یہ وضو سے فارغ ہو کر کمرے میں داخل ہونے لگے تو دیکھا وہ شخص نماز پڑھ کر باہر نکل رہا ہے.
انہوں نے پوچھا: کیا کر رہا تھا؟
اس نے کہا: کچھ نہیں!
انہوں نے کہا: تو کچھ نہیں کر رہا تھا؟!
اس نے کہا: نہیں! اسے معلوم تھا اگر کہوں گا نماز پڑھ رہا تھا، آخوند اسے تلقین کریں گے...!
انہوں نے کہا: میں نے خود تجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے!
کہنے لگا: نہیں قبلہ آپ نے غلط دیکھا ہے.
انہوں نے پوچھا: پھر کیا کر رہا تھا؟
بولا: بس خدا کو یہ کہنے آیا تھا: میں نافرمان اور سرکش نہیں ہوں!
اس جملے نے آخوند پر بڑا اثر ڈالا. واقعے کے بعد کافی مدت تک جب ان سے پوچھا جاتا: آپ کیسے ہیں؟
جواب دیتے: "نافرمان اور سرکش نہیں ہوں!"
اے خدا! ہم جانتے ہیں ہماری نماز، ہمارے روزے تیری شان کے مطابق نہیں! ہم بس یہ کہنے آتے ہیں:
*ہم نافرمان اور سرکش نہیں ہیں!
اے اللہ! ہمیں ہر وقت نماز پڑھنے کی توفیق دے۔
الہی آمین

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923425488733

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MR Ilyas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MR Ilyas:

Share