10/07/2025
یہ پوسٹ واقفیتِ عامہ کیلیٸے ہے۔
پوک کیا ہوتا
پوک کیوں ہوتا ہے
پوک کسے کہتے ہیں
پوک کیسے کرتے ہیں
فیس بک پر پوک کیوں کرتے ہیں۔۔۔۔؟؟
ہماری عوام میں شعور اور علم کی کمی ہے۔۔ کسی بات کی انفارمیشن نہیں ہوتی اور اپنی ناقص عقل کے مطابق خود سے مفروضے قائم کرتے رہتے ہیں۔
خیر ٹاپک ہے کیوں کیا جاتا فیس بُک پر۔
فیس بُک پر 🔎 میں جا کر لکھے آپکے پاس سب فرینڈز کے سامنے کا آپشن نظر آئے گا کلک کرنے پر دوسرے بندے کو پوک کا نوٹیفکیشن موصول ہوتا ہے۔
اگر وہ اس نوٹیفکیشن کو کلک کریں تو ان کو کئے گئے تمام پوک سامنے آجائیں گے اور جس دوست نے پوک کیا ہوگا اس کے نام کے آگے لکھا ہوا آئے گا۔
اس پر کلک کرنے سے آپ اپنے دوست کو پوک کر دیتے ہیں.
پوک کیوں کرتے ہیں؟
آپ محسوس کریں کہ کوئی دوسرا فرد کے فیس بک اکاؤنٹ کے ساتھ کوئی کررہا ہے، مطلب اگر کوئی آپکا اکاؤنٹ Report کر رہا ہے۔
اسے ہیک کرنے کی کوشش کر رہا ہے یا آپ کے اکاؤنٹ کے ساتھ کچھ کرنے لگی ہے، آپ کی فیس بک ایپ سست جا رہی ہے۔
#فیچرز کام نہیں کررہے، آپ کچھ بھی پوسٹ نہیں کر پا رہے، یا جو کچھ آپ پوسٹ کرتے ہیں وہ اپلوڈ ہونے میں کافی وقت لے رہا ہے، اگر آپ کی انٹرنیٹ سروس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، وہ ٹھیک چل رہی ہے تو پھر فکر کریں کہ آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کے ساتھ کچھ مسئلہ ہے۔
اس موقع پر اگر آپ کو آپ کے فرینڈز پوک کرنا شروع کر دیں تو فیس بک انتظامیہ الرٹ ہو جاتی ہے خواہ انتظامیہ خود ہی کیوں نہ یہ مسئلہ پیدا کر رہی ہو اس طرح آپ کا اکاؤنٹ دوبارہ پہلے کی طرح بحال ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
تو ! اب جب بھی آپ کو کوئی فیس بک فرینڈ کرے اور آپ کو اس کے پوک کا نوٹیفکیشن ملے تو فوری طور پر اسے کلک کریں اور کریں۔
نا کے اسکے انباکس میں جا کر بیوقوفوں کی طرح پوچھتے پھرے کے مجھے poke کیوں کیا۔
اور جہالت کے زیرِ سایہ کسی معصوم سے غصہ کا اظہار کریں۔
ایک دوسرے کا اکاؤنٹ پوک کرتے رہیں اور اپنے اپنے فیس بک اکاؤنٹس کو محفوظ بنائیں۔
شکریہ دوستو ☺️🌹❤️
یہ پوسٹ ان سب کے لیے جو مجھ سے ib آ کر پوچھتے ہیں کہ ،،، poke,,, کیا ہے یا کیوں کیا ہے 🥱 شکریہ
Poke My I'd Ashar Abbasi ❤️🪽