Babur Awan Crime Analyst

Babur Awan Crime Analyst Crime Analyst, Crime Scene Investigator, Police Operations specialist, Public speaker, Philanthropist, Journalist, Wanderlust, Equestrian 🐎
(8)

17/09/2025

جرم کی لرزہ خیز داستان
اغواء برائے تاوان کا ڈراپ سین بچہ بازیاب کروانے اور مجرمان کی گرفتاری کی مکمل جرم کہانی مجرمان کا انجام کیا ہوا؟
بہت جلد تفصیلات آپ کے اپنے ڈیجیٹل چینل پر۔
"Insights With Awan"
#

ہم تو 1981 سے سب سب سب جانتے تھے، لانچنگ کیسے ہوئیاور یہ بھی جانتے تھے کی پزیرائی اور اندھی تقلید کی وجہ کیا ہے۔لاہور ہل...
09/09/2025

ہم تو 1981 سے سب سب سب جانتے تھے، لانچنگ کیسے ہوئی
اور یہ بھی جانتے تھے کی پزیرائی اور اندھی تقلید کی وجہ کیا ہے۔
لاہور ہلٹن کے در و دیوار آج بھی چیخ چیخ کر بیان کرتے ہیں کی وہاں ہاؤس کیپنگ عملہ کے مرد و زن روم سروس میں کیا کچھ کرتے رہے۔
لاہور گلبرگ کی بیوٹی اکیڈمی میں نمرود زدہ عیاشیاں اور ایک شخصیت جنہیں فنون لطیفہ سے بہت لگاؤ ہے ان کی چھتر چھایا کی ہمبستریاں، لمبی داستان ہے، کہاں تک سنو گے، کہاں تک سناؤں، دیسی زبان میں عرض کروں تو "کھدو پھولو تے لیراں ای لیراں۔
انفرادی بدکرداریاں تو گراں نہ تھیں، قیامت کا دکھ اس وقت ہوا کی نسلیں تباہ ہونے لگیں، اوئے توئے ہونے لگی اور آگ گھر گھر بھڑک اٹھی، بچوں کی ذہن سازی شروع ہو گئی اور ہمارے اپنے بہت دل کے رشتے بہکنے لگے، ہم میدان میں ڈھال لیکر نکل کھڑے ہوئے، تمام حرام کاریوں کا رونا رویا، مگر ناکامی تھی کے باعث شرمندگی بنتی چلی گئی، اللہ سے دعائیں کیں کے میرے اللہ ہمیں ہی معاف کر دے۔
ہمیں تو یقین تھا کی اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے اور برے کی رسی کیوں دراز ہوتی ہے یہ بھی علم تھا، رسی کب تک دراز رہے گی بس یہ انتظار تھا۔
وقت کے ساتھ ساتھ قرابت دار تو راہ راست پر آ گئے لیکن میرے دیس کے نوجوان بالخصوص خواتین گند میں لتھڑتے چلے گئے۔
حالات نے کروٹ لی، نمرودی دیواروں میں شگاف نظر آنے لگے، بہت جلد سب سب سب بڑے پردے پر دکھنے لگے گا۔
یاد رہے اللہ کی لاٹھی بے آواز ضرور ہوتی ہے لیکن حشر برا کرتی ہے۔
میری تحریر مکمل طور پر غیر سیاسی ہے۔
"Insights With Awan"

08/09/2025

LGB: T&I = Q***r, Transgender & Intersex – Shocking Myths vs Reality | Literary Podcast!

https://youtu.be/IcxaIP74EpU
Digital Media Channel
"Insights With Awan"

31/08/2025

Young Boy’s Suic*de & Role of Parents | Protecting Children in the AI/Chat GPT Era
Detailed video only on my Digital Channel
"Insights With Awan"

31/08/2025

PAPA KI PARI KA PROTOCOL Credit: Mansoor Ali Khan

28/08/2025

Upcoming program
at 08 AM 29 August 2025
Only on my Digital Channel
"Insights With Awan"

27/08/2025

Pakistan India tension

27/08/2025

Pahalgam Conspiracy Truth behind the scenes. Part 02

27/08/2025

Pahalgam Conspiracy Truth behind the scenes. Part 01

Address

Bagh

Opening Hours

Monday 16:30 - 18:30
Tuesday 04:30 - 18:30
Wednesday 04:30 - 18:30
Thursday 04:30 - 18:30

Telephone

923334252545

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babur Awan Crime Analyst posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Babur Awan Crime Analyst:

Share