Fadi writes

Fadi writes ✨🌟

🌟فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ
تیری رضا میں ہی ہے سکون ....! BESHK

✨🌟

24/03/2025
10/02/2024

ایک چال تم چلتے ہو.ایک چال اللہ چلتا ہے
بیشک اللہ ہی بہترین چال چلنے والا ہے۔ القرآن.

23/01/2024

ہماری کامیابی اس دن شروع ہو گی جس دن رش عرس،میلے یا مزاروں پر نہیں بلکہ رش اللہ کے گھر مسجد میں ہو گا💯❤️💯

12/12/2023

*_✍️تمام عبادات کے مقبول ہونے کا یقین نہ بھی ہو یاد رکھیں درود پاک ایسا ورد ہے کہ پڑھتے ہی قبول کر لیا جاتا ہے_*
*_صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم_*♥️💯💛

06/12/2023

*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*

*🤍💞جو رب تک لے جائے وہ ٹھوکر سزا نہیں ہوتی💞🤍*

🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱

01/12/2023

مجھے موت سے ڈر نہیں لگتا
موت برحق ہے۔۔
مجھے معلوم ہے کہ میں ایک دن مر جاؤں گا۔
لیکن میں غافلوں کی طرح نہیں مرنا چاہتا۔
مجھے سورہ النازعات کی پہلی آیت یاد آ جاتی ہے۔۔۔
کہ جب فرشتے روح کو کھینچ کر نکالتے ہیں
میں چاہتا ہوں اس وقت فرشتے مجھے دیکھ کر مسکرائیں۔۔۔
میری روح محبت سے نکالیں۔۔
کہیں یہ وہ پاک روح ہے
جس نے اللّٰه کی دنیا کو اللّٰه کی خاطر ہارا ہے۔۔
میری آخری سانسیں ٹوٹ رہی ہوں۔۔
اور میرے لبوں پہ میرے اللّٰہ کا ذکر ہو۔۔
میری روح جب نکلے ۔۔
حکم آئے۔۔۔
اے نفس مطمئنہ لوٹ جا اپنے رب کی طرف۔۔
تیرا رب تجھ سے راضی ہوا۔۔
جنت میں داخل ہو جا۔۔۔
میں قبر میں جا کے خیر و سکون پاؤں۔۔
میرے اپنے ،میرے ایمانی ساتھی میری بخشش کی دعا کریں
میرا فانی سفر مکمل ہو۔۔
اور یوں میری روح اس خالق حقیقی سے جا ملے

🌼💜

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923111211329

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fadi writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share