Azad Kashmir Tourism

Azad Kashmir Tourism Join us for an unforgettable adventure, Explore new destinations, Experiences unique Cultures, and make Lifelong memories.

Don't miss out on this exciting journey!

14/09/2025

View of Satellite Town Thotha... Jhelum Valley Srinagar Road Muzaffarabad Azad Kashmir

14/09/2025

River Jhelum @ Satellite Town Thotha Garhi Dupatta Srinagar Road Muzaffarabad Azad Kashmir

It would be the Eagle hight.. Satellite town Thotha Jhelum Valley Srinagar Road Muzaffarabad Azad Kashmir
14/09/2025

It would be the Eagle hight.. Satellite town Thotha Jhelum Valley Srinagar Road Muzaffarabad Azad Kashmir

راوتھ پورہ کپوارہ  وادی کشمیر کے دھان کے کھیت جہاں زمین کی خوبصورتی اور کسان کی محنت ایک ساتھ نظر آتی ہے
11/09/2025

راوتھ پورہ کپوارہ وادی کشمیر کے دھان کے کھیت جہاں زمین کی خوبصورتی اور کسان کی محنت ایک ساتھ نظر آتی ہے

"ذہین لوگوں کو جمع کرنا بہت پیچیدہ معاملہ ہے ۔ جہاں تک ریوڑ کو جمع کرنے کا تعلق ہے، تو اس کے لیے بس ایک چرواہے۔ اور۔ کتے...
08/09/2025

"ذہین لوگوں کو جمع کرنا بہت پیچیدہ معاملہ ہے ۔
جہاں تک ریوڑ کو جمع کرنے کا تعلق ہے،
تو اس کے لیے بس ایک چرواہے۔
اور۔
کتے) کی ضرورت ہوتی ہے۔"
کارل مارکس۔

یہ کس کس نے استعمال کیا ہے کیا بولتے تھے اس کو اپنی زبان میں..ھم نے بہت استعمال کی.. بتی بال کے بنیرے اتے رکھدی آن.. گلی...
08/09/2025

یہ کس کس نے استعمال کیا ہے کیا بولتے تھے اس کو اپنی زبان میں..
ھم نے بہت استعمال کی.. بتی بال کے بنیرے اتے رکھدی آن.. گلی پہل نہ جاوے.... ا

06/09/2025

گوجل ھنزہ،گلگت میں ایک روایتی شادی کے موقع پر خوبصورت منظر.. گلگت بلتستان
م ن ق و ل

06/09/2025

اسلام آباد ، بادلوں کے اندر بجلی چمکنے کے مناظر...
اسلام آباد اور واہ کینٹ میں بادل کا عجیب منظر 🌩😱
پنڈی، اسلام آباد اور واہ کینٹ میں آج شام اس بادل کے خوب چرچے رہے۔
یہ بادل آسمان پہ اکیلا تھا اور اس میں سے شدید قسم کی بجلی چمک رہی تھی۔ اور باقی چاروں طرف آسمان بالکل صاف تھا۔ سوشل میڈیا پہ اس کی تصاویر اور ویڈیوز دیکھی جا سکتی ہیں۔
اسلام آباد اور پنجاب میں ممکنہ اربن فلڈنگ الرٹ
اللہ پاک رحم فرمائے آمین

fans

06/09/2025

سلیم اختر
سلیوٹ یو.. ھمسایوں کی تاریخی چھترول.. مزہ آگیا.. ا ن ڈ ی ا
لیرو لیر

Address

Muzaffarabad Azad Kashmir
Mirpur
13100

Telephone

+923478568611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Kashmir Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad Kashmir Tourism:

Share