Kashmir janat

Kashmir janat بغیر یار کے زاہد____!! نماز کیسی ہے
وہ نماز ہی کیا جس میں خ?

Wo silsilay wo shoq wo
nisbat nahi rahi…
Ab zindagi main hijr ki vehshat nahi rahi…
Toota hai jab se us ki masihai ka talisam…
Dil ko kisi maseeha ki hajat nahi rahi…
Phir yun hua ke koi shanasa nahi raha…
Phir yun hua ke dard mein shiddat nahi rahi…
Phir yun hua ke ho gaya masroof wo bohat…
Aur hum ko yaad kerne ki fursat nahi rahi…
Ab kya kisi ko chahein ke hum ko to in dino…
Khud apne ap se bhi mohabbat nahi rahi…!

12/02/2026

نیوز الرٹ۔!!!
مظفرآباد لوہار گلی کے مقام پر ایک مزدا گاڑی کے ایکسیڈنٹ کی اطلاع ریسکیو 1122 مظفرآباد ہمراہ میڈیکل وھیکلز موقع پر موجود ابتدائ اطلاع۔!!!

12/02/2026
12/02/2026

*موت نہ ویکھے عمر نوں*🥹

آج سے ایک ہفتہ پہلے یہی بچہ سکول سے واپس آہ کر اپنے گھر اپنی والدہ کو ملا ہوا ہو گا اور آج ایک ہفتہ بعد یہی بچہ سکول سے واپسی پر اپنی ماں کو ملنے ان کی قبر پر آیا ہے۔۔
اللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے اور جن کی مائیں اس دنیا فانی کو چھوڑ چکی ہیں ان کو جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲
بلاشبہ ہمارے بھائی جنید خورشید عباسی صاحب کی زوجہ کی اچانک وفات پر ان کہ اور ان کی اولاد کہ لیے بہت بڑا صدمہ ہے ۔
اللہ پاک کہ حضور دعا گو ہیں کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🥹💔

🚨اب تک کی تازہ ترین اطلاع کے مطابق وادی لیپہ کہ مختلف گاؤں میں شدید برف باری کی وجہ سے تین مکان گرے ہیں چھ مکانات کو  نق...
23/01/2026

🚨اب تک کی تازہ ترین اطلاع کے مطابق وادی لیپہ کہ مختلف گاؤں میں شدید برف باری کی وجہ سے تین مکان گرے ہیں
چھ مکانات کو نقصان پہنچا ہے لیپہ گاؤں ایک، سید پورہ ایک مکان، منڈل ایک مکان ،غائی پورہ ایک مکان، انٹلیاں گاؤں ایک مکان، آزاد سید پورہ ایک مکان برف باری کی وجہ سے متاثر ہوا ہے
`ANO`

🚨آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور اس کے گردونواح میں گزشتہ رات سے جاری شدید برف باری کے باعث معمولاتِ زندگی بری ط...
23/01/2026

🚨آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور اس کے گردونواح میں گزشتہ رات سے جاری شدید برف باری کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔
شہر کے مضافاتی علاقوں میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ بلند و بالا پہاڑی علاقوں میں برف کی موٹی تہہ جم گئی ہے
مظفرآباد سے تقریباً ایک سے ڈیڈھ گھنٹے کی مسافت پر واقع معروف سیاحتی مقام "پیر چناسی" میں شدید برف باری کے باعث 10سے زائد مقامی سیاح پھنس کر رہ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سیاح تفریح کی غرض سے پیر چناسی گئے تھے تاہم اچانک موسمی صورتحال خراب ہونے اور برف باری میں تیزی آنے کے بعد واپسی کے راستے بند ہو گئے، جس کے باعث وہ وہاں محصور ہو گئے ۔
محصور سیاحوں نے ریسکیو اداروں اور ضلعی انتظامیہ سے فوری مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدید سردی، خوراک کی قلت اور راستوں کی بندش کے باعث انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سیاحوں کا کہنا ہے کہ اگر بروقت امداد فراہم نہ کی گئی تو صورتحال مزید سنگین ہو سکتی ہے ۔
دوسری جانب ریسکیو ذرائع کے مطابق موسمی حالات کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے اور جیسے ہی موسم اجازت دے گا، امدادی ٹیمیں متاثرہ مقام کی جانب روانہ کی جائیں گی۔
*ضلعی انتظامیہ نے شہریوں اور سیاحوں کو ہدایت کی ہے کہ خراب موسم کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور بلند علاقوں کا رخ نہ کریں۔*
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مظفرآباد اور گردونواح میں مزید برف باری اور بارش کا امکان ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔
انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں متعلقہ اداروں سے رابطہ کریں۔

*مظفرآباد/بالائی علاقوں میں شدید سردی اور برفباری کی پیشگوئی*🌨️🏔️محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ 23 جنوری کو مظفرآباد اور گر...
22/01/2026

*مظفرآباد/بالائی علاقوں میں شدید سردی اور برفباری کی پیشگوئی*🌨️🏔️

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ 23 جنوری کو مظفرآباد اور گردونواح میں موسم شدید سرد رہے گا۔ بالائی علاقوں میں شدید برفباری (Heavy Snow Showers) کا امکان ہے۔
درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 1 ڈگری جبکہ کم سے کم منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کی توقع ہے۔
رات اور علی الصبح کے اوقات میں برفباری کے امکانات 70 سے 90 فیصد تک رہیں گے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔
ہوا کی رفتار 5 کلو میٹر فی گھنٹہ رہے گی جبکہ فضائی نمی 92 فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز، گرم کپڑوں کے استعمال اور بالائی علاقوں میں سفر کرنے والوں کو خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے*

20/01/2026

اج کے دن ہی چائنہ کا افغانستان میں مقیم چائنیز شہریوں کو دوبارہ نوٹیفکیشن ۔
افغانستان چھوڑنے کا حکم۔
افغانستان کی طرف سفر کرنے سے بھی ممانعت ۔
پاکستان اور تاجکستان کے بعد چائنہ کو اب خیال آیا کے افغانستان میں اس کے شہری محفوظ نہیں ۔۔
کابل: شہرنو کے گل فاروشی سٹریٹ میں چائینیز ہوٹل پر زور دار دھـمـاکہ ہوا جو چیـنی شـہریوں کو نشانہ کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق 7 سے 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمـی ہوئے، طا-لبا-ن حکام نے واقعے کی تصدیق کی اور تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ تاحال کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی

Address

Muzaffarabad
54000

Telephone

03444039644

Website

,73.6921659,1322m/data=!3m1!1e3!4m5!3m4!1s0x38de207ace636f0b:0

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir janat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir janat:

Share