02/10/2024
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
سید مشتاق بخاری سابق وزیر جموں وکشمیر داعی اجل کو لبیک کہہ گے ۔
انکا گوجری میں انٹرویو گوجری بولنے کے انداز سے عیاں ہوتا ہے کہ جموں وکشمیر کے باشندے اپنی علاقائی زبانوں اور ثقافتوں کو کتنی اہمیت دیتے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ بخاری صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے