Hattian Bala News Alerts

Hattian Bala News Alerts یہ پیج جہلم ویلی کے عام آدمی کی آواز ہے حق سچ کی آواز ہے آئیں مل کر ظلم کے خلاف آواز بلند کریں اپنے الفاظ کو اپنا ہتھیار بنائیں۔

31/07/2026

اہلیان مظفرآباد
میرپور میں انٹر نیٹ سروسز دوبارہ بند کر دی گئی ہیں۔
باقی آپُ سمجھدار ہیں

31/07/2026

اگر واقعۂ کربلا کے وقت پاکستانی میڈیا موجود ہوتا تو
شاید حق کو فتنہ اور یزید کو امن کا علمبردار بنا کر پیش کرتاـ

30/07/2026

ہر یوسی میں فاروق حیدر نے ایک دلال رکھا ہوا ہے جو اسکیمیں اور خلاف میرٹ نوکریاں بانٹتا ہے۔یہی سب سے بڑے دلے ہیں۔

30/07/2026

ن لیگ کے وزراء تو کشمیریوں کے خلاف زہر اگل رہے ہیں بلاول کی زبان و لہجہ قدرے نرم اور بہتر ہے

30/07/2026

نیٹ صرف الیکشن کے لئے کھولا گیا ہے یہ لوگ آپکے اتنے سگے نہیں

منگ سے نوجوان راہنما پی ایچ ڈی سکالر اسامہ جمیل  کے بعد  مزاحمت کاروں کے استاد جرات اور بہادری کی علامت کمانڈر فاروق بھی...
30/07/2026

منگ سے نوجوان راہنما پی ایچ ڈی سکالر اسامہ جمیل کے بعد مزاحمت کاروں کے استاد جرات اور بہادری کی علامت کمانڈر فاروق بھی دھرتی کی حرمت پر قربان ہوگے

آزاد کشمیر کابینہ میں وزیر رہنے والا یہ ڈھونگی مولوی ظلم کے خلاف فلسطین تک جایا کرتا تھا اب کہاں ہے ؟
30/07/2026

آزاد کشمیر کابینہ میں وزیر رہنے والا یہ ڈھونگی مولوی ظلم کے خلاف فلسطین تک جایا کرتا تھا اب کہاں ہے ؟

30/07/2026

پاکستان سے آزاد کشمیر کو گندم کی ترسیل گزشتہ ایک ماہ سے متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں، جس کے باعث مختلف علاقوں میں آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ بعض مقامات پر آٹے کی قیمت 6,500 روپے فی من تک پہنچنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ شہریوں نے غذائی اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور قلت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

کوٹلی میں کشیدگی برقرار
30/07/2026

کوٹلی میں کشیدگی برقرار

Address

ہٹیاں بالا
Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hattian Bala News Alerts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share