Pallandri News Channel

Pallandri News Channel News... Crime News... Daily News... Sports News.... Weather News...

24/10/2024
24/10/2024

پلندری میں ریڈ فاؤنڈیشن سکول کے پرنسپل کی کشمیر کے جھنڈے کی مبینہ توہین کے خلاف پلندری میں طلباء کا احتجاج۔
ایک ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پرنسپل بچوں پر تشدد کر رہا ہے۔
پلندری کے معززین کو اس معاملے پر فوری سوچنا چاہیے نا کہ شہر کے حالات خراب کیے جائیں کسی ادارے کے سربراہ کی ایسی حرکت قابل مزمت ہے۔
حیرانگی اس بات پر ہے کہ سردار امان کی پرامن جدوجہد سے اور بیداری شعور سے ریاست اور ریاست کے سہولت کار اس قدر خوفزدہ کیوں ہیں جھنڈا کوئی امان کا جھنڈا نہیں ہے بلکہ ریاست کے تشخص کی علامت ہے۔
طلباء کے مطابق یوم تاسیس کے نام پر پروگرام میں بچوں کو زبردستی پاکستان کا جھنڈا اٹھانے پر مجبور کیا جا رہا تھا جبکہ بچے کشمیر کے جھنڈے کے علاؤہ کوئی جھنڈا نہیں اٹھانا چاہتے تھے جس پر پرنسپل نے کشمیر کے جھنڈے کو چھین پر پھینکا اور پاؤں تلے روندا۔
درست معاملہ کیا ہے اس پر ذمہدارن کاروائی کریں اگر طلباء پر تشدد کی راہ اختیار کی تو حالات پھر ریاست کے کنٹرول میں نہیں رہیں گے۔

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923130528202

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pallandri News Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share