17/06/2026
آٹا مانگنا:___ انڈیا کا ایجنڈا
بجلی مانگنا:___ انڈیا کا ایجنڈا
تعلیم مانگنا:___ انڈیا کا ایجنڈا
صحت مانگنا:___ انڈیا کا ایجنڈا
انصاف مانگنا:___ انڈیا کا ایجنڈا
روزگار مانگنا:___ انڈیا کا ایجنڈا
سہولیات مانگنا:___ انڈیا کا ایجنڈا
انفراسٹرکچر مانگنا:___ انڈیا کا ایجنڈا
عیاشیوں کا خاتمہ مانگنا:___ انڈیا کا ایجنڈا
حق بات کرنا:___ انڈیا کا ایجنڈا
آئنیہ دیکھانا:___ انڈیا کا ایجنڈا
احتجاج کرنا:___ انڈیا کا ایجنڈا
آواز اٹھانا:___ انڈیا کا ایجنڈا
ناجائز ٹیکسز نہ دینا:___ انڈیا کا ایجنڈا
اگر یہ سارے مطالبات انڈیا کا ایجنڈا ہیں تو پھر پاکستان کا ایجنڈا کیا ہے ؟؟؟🤔