04/04/2024
واشنگٹن نے اسرائیل کو اربوں ڈالر مالیت کے امریکی ہتھیار دینے کی منظوری دی ہے۔
ان ہتھیاروں میں 25 ایف 35 اے جنگی طیارے، 1800 کے قریب 900 کلوگرام وزنی ایم کے 84 بم اور 500 کے قریب 226 کلو گرام وزنی ایم کے 82 بم شامل ہیں۔
اور ان ہتھیاروں کا اسرائیل پہنچنا مسلم حکمرانوں کی سہولت کاری کے بغیر ممکن نہیں
چاہے زمینی راستہ ہو یا فضائی یا پھر سمندری راستے کی بات کی جائے مسلم ممالک سے گزرے بغیر یہ ترسیل ممکن نہیں۔۔