مظفرآباد نیوز

مظفرآباد نیوز Web News Channel

مظفرآباد دومیل پل کے پاس جہلم ویلی روڈ پر قبضہ مافیا کا راج ڈی  سی اے سی سمیت انتظامیہ کے اعلیٰ افسران ملوث
14/12/2024

مظفرآباد دومیل پل کے پاس جہلم ویلی روڈ پر قبضہ مافیا کا راج ڈی سی اے سی سمیت انتظامیہ کے اعلیٰ افسران ملوث

سیکرٹریز حکومت کے تبادلے
02/10/2024

سیکرٹریز حکومت کے تبادلے

شہر خاص کا پٹواری عوام کیلے عذاب بن گیا ھے ۔۔۔ اک نقل حاصل کرنے کیلے  دس دس چکر لگانے پڑتے ہیں ۔۔۔ عوام کو سہولت ملنے کے...
02/10/2024

شہر خاص کا پٹواری عوام کیلے عذاب بن گیا ھے ۔۔۔ اک نقل حاصل کرنے کیلے دس دس چکر لگانے پڑتے ہیں ۔۔۔ عوام کو سہولت ملنے کے بجائے عذاب مین مبتلا کیا ھوا ھے ۔۔۔ وزیر اعظم صاحب سے گزارش ہیکہ عوام کو سہہولت فرام کی جائے اس پٹواری حلقہ کا فلفور تبادلہ کیا جائے ۔۔۔

16/09/2024

*ایکسین صاحب کا آخری مہینہ ھے*
یا اللہ تو معاف کرنا ۔ان چوروں سے امین

06/01/2024

اینٹی کرپشن کی جانب سے دو مختلف مقدمات میں ملوث سابق تحصیلدار مال سید صابر نقوی سمیت پٹواری پرویز اعوان، ممتاز میر اور گرداور الطاف شاہ سمیت کئی اہلکاران مال گرفتار۔
ملزمان کے خلاف گوجرہ میں جعلی تہہ زمینی کی نسبت ڈپٹی کمشنر مظفرآباد سے منسوب جعلی حکمنامہ تیار کر کے بااثر افراد کے ساتھ مل کر اراضی ہتھیانہ اور چہلہ بانڈی میں ہبہ میں ٹمپرنگ کرنے پر دو الگ الگ مقدمات درج تھے جس پر قبل ازیں ملزمان نے ہائی کورٹ سے حکم امتناعی لے رکھا تھا جسکے خارج ہونے کے بعد ملزمان نے عبوری ضمانت کروا رکھی تھی جو آج مورخہ 6/2/24 کو سیشن جج مظفرآباد قاضی فاروق محمود نے مسترد کر دی۔

06/01/2024

تحصیلدار مظفرآباد ، گردآور، پٹواری گرفتار، ایک ملزم مفرور
مظفرآباد
پرویز پٹواری شہر ،ممتاز پٹواری گوجرہ ، ضمیر شاہ ، تحصیلدار مظفرآباد گردارو الطاف گرفتار، ملزمان پر کرپشن کے الزامات عائد تھے ، جس پر آج سیشن جج نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو تحویل میں لینے کے احکامات جاری کر دیئے چار ملزمان گرفتار ، جبکہ ایک ملزم تحصیلدار صابر نقوی مفرور

06/01/2024

مظفرآباد/
پرویز پٹواری- ممتاز پٹواری - ضمیر شاہ تحصیلدار مظفرآباد اینٹی کرپشن میں سماعت کے بعد گرفتار،

03/01/2024

تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لے لیا گیا.

03/01/2024

چیئرمین مرکزی انجمن تاجران مظفرآباد جناب شوکت نواز میر صاحب مظفرآباد میں فورس لوڈشیڈنگ اور حکومت سے جاری مذاکرات پر اپنا موقف پیش کرتے ہوئے
شعبہ نشرو اشاعت
مرکزی انجمن تاجران مظفرآباد

03/01/2024

#مظفرآباد ۔
حکومتی مصالحتی کمیٹی اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی اسلام آباد میں میٹنگ،ذرائع
حکومتی مصالحتی کمیٹی نے تمام تر چارٹر آف ڈیمانڈ پر حامی بھر لی، ذرائع
بجلی ٹیرف پر 4 جنوری تک حکومتی مصالحتی کمیٹی نے ایک دن کا وقت لے لیا، 5 جنوری تک اگر معاملات حل طرف جاتے ہیں تو 5 جنوری کو جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے گا جس میں 8 جنوری کی کال واپس لیں گئے ، شوکت نواز میر

02/01/2024

مظفرآباد۔ آزادکشمیر یونیورسٹی چھتر کلاس کیمپس ہاسٹل کی طالبات رات کے اس پہر غیر اعلانیہ اور فورس لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران نعرے بازی کر رہی ہیں۔

کل مورخہ 5 اکتوبر کو تمام تاجران سے اور عوام سے درخواست ہے صبح 11 بجے گیلانی چوک جمح ہوگے اور عوامی تحریک کے اگلا لائے ع...
05/10/2023

کل مورخہ 5 اکتوبر کو تمام تاجران سے اور عوام سے درخواست ہے صبح 11 بجے گیلانی چوک جمح ہوگے اور عوامی تحریک کے اگلا لائے عمل کا اعلان کریں گے ۔اور دوستوں سے گزارش ہے ہم نے پرامن احتجاج ہوگا ۔

Address

Muzaffarabad
13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مظفرآباد نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share