Apna Azad Kashmir

Apna Azad Kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Azad Kashmir, Digital creator, muzaffarabad, Muzaffarabad.

- "کشمیر: جہاں نیچر ملتی ہے آسمان سے"
- "کشمیر کی دلکش وادیاں اور پہاڑ"
- "

- "کشمیر کی خوبصورتی کو دیکھو، محسوس کرو، اور ایکسپلور کرو"
- "کشمیر: ایک سفر جو آپ کو یاد رہے گا"
- "کشمیر کی خوبصورتی کا ایک نظرئیہ"

11/06/2026

#صبح کے تقریباً ساڑھے پانچ بجھ رہے ہیں
راولاکوٹ رینجرز اور ایس ایس جی کمانڈوز نے راولاکوٹ قافلوں پر فائرنگ شروع کر دی
😭



























10/06/2026

10/06/2026

باغیوں کا قافلہ راولاکوٹ کی جانب گامزن✊🏻🚩see more

10/06/2026

بھمبر سماہنی سے عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر عابد اسلم صاحب کی والدہ اپنے بیٹے کو رخصت کرتے ہوئے❣️🥺🤲🏻see more #
゚viralシ

10/06/2026

ایک طرف راولاکوٹ کرفیو کا نفاذ کر دیا گیا دوسری جانب میرپور ڈویژن اور پونچھ ڈویژن سے عوام راولاکوٹ کی جانب بڑھ رہے ہیں جو ہزاروں کی تعداد میں ہیں۔ Azad Kashmir ゚viralシ ゚

10/06/2026

برٹش کشمیریوں کا حکومتی اعلان کے بعد ردِ عمل !
بریگیڈیر فائق اور آئی جی ملک لیاقت کےلیے 10,10 کروڑ، رینجرز پر ایک ایک لاکھ اور 53 کے ٹولے کےلیے ایک ایک کروڑ کا اعلان۔ ゚viralシ

09/06/2026

*وفاداری میں کشمیری جیت گئے ہیں*
*مزاحمت میں کشمیر ی جیت گئے ہیں*yar g

Admin:- Hifza Zia

09/06/2026

بزدل رینجرز مان لو تم ہار چکے ہو اس جذبے کو تم شکست نہیں دے سکتے ماشاءاللہ ان بچوں کو دیکھ کے ان کے جذبے کو دیکھ کر لگتا ہے کہ فتح قریب ہے

09/06/2026

شوکت نواز میر کا تازہ ترین انٹروی
آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروس مکمل بند
سنیے کیا کہتے ہیں شوکت نواز میر ۔۔

Address

Muzaffarabad
Muzaffarabad
13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Azad Kashmir:

Share