
03/08/2025
🏏 ایشیا کپ 2025 کا اعلان! 🇦🇪
اے سی سی صدر محسن نقوی نے تصدیق کر دی کہ ایشیا کپ 2025 ستمبر میں متحدہ عرب امارات کے دو شہروں — دبئی اور ابو ظبی — میں منعقد ہوگا۔
🔥 آٹھ ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلے، شائقین کرکٹ ہو جائیں تیار!
📍 وینیوز:
🏟 دبئی کرکٹ اسٹیڈیم
🏟 زید کرکٹ اسٹیڈیم، ابو ظبی