Maria butt

Maria butt Passionate Kashmiri girl 💞| Lover of literature, art, and chai ☕️| Dreamer and wanderer | Spreading smiles, one tweet at a time 😅

24/09/2024
18/09/2024

The Asian Development Bank (ADB) has assured Pakistan of providing $2 billion annually in new loans. The total four year package amounts to $8 billion.

Out of the total amount, $4 billion will be issued at a fixed 2% rate under its concessional window.

The ADB's concessional financing is cheaper than the IMF lending. IMF is charging Pakistan 5% on its loan.

18/09/2024

Pakistan and Russia are poised to sign multiple agreements on trade, energy, finance, and industry during Deputy Prime Minister Alexey Overchuk’s visit on September 18-19, 2024. This marks the highest-level Russian visit in years and follows talks between PM Shehbaz Sharif and President Putin at the SCO Summit. Overchuk will be joined by several Russian Deputy Ministers.


کسی بھی ملک کے دفاع میں ایئر فورس ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتی ہے پاکستان دنیا کی ٹاپ تھری ایئر فورس میں سے اک ہے اور 2030 ...
16/09/2024

کسی بھی ملک کے دفاع میں ایئر فورس ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتی ہے پاکستان دنیا کی ٹاپ تھری ایئر فورس میں سے اک ہے اور 2030 تک پاکستانی ایئر فورس دنیا کی واحد فضائیہ بن سکتی ہے جو 3 اسٹیلتھ فائٹر چلائے گی۔
پاکستان اپنا مقامی سطح پر بھی ففتھ جنریشن فائٹر جیٹ تیار کررہا ہے
ان شاءاللہ

کسی کی ہمت ہے ہماری پرواز میں لائے کمی
ہم پروں سے نہیں حوصلوں سے اڑا کرتے ہیں

16/09/2024
16/09/2024

پاکستان لا الا الا اللہ کے نام پہ بنا ہے اور اسکی دفاعی نظام الحمد اللہ بہت مضبوط ہے۔ اگر نہ ہوتے تو اپنے سے کئی گنا طاقتور دشمن اسکو کب سے ہڑپ کرتے۔

16/09/2024

#سکردو: گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے 2 کی پرمٹ فیس فی کوہ پیما 5000 ڈالر تک بڑھادی گئی نوٹیفکیشن کے مطابق 8 ہزار میٹر سے بلند دیگر پہاڑوں کی پرمٹ فیس میں بھی اضافہ 9 ہزار ڈالر سے 28 ہزار ڈالر مقرر کردیا گیا ہے۔ کے ٹو پہاڑ کیلئے پرمٹ فیس موسم خزاں میں 25 سو ڈالر اور موسم سرما میں 1500 ڈالر مقرر کی گئی ہے نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستانی کوہ پیما کیلئے کیٹو پرمٹ فیس 30 ہزار سے بڑھا کر 1 لاکھ اور ٹریکنگ فیس غیر ملکیوں کے لیے 100 ڈالر سے بڑھا کر 3 سو ڈالر مقرر کی گئی ہےکوہ پیما ایک پرمٹ پر صرف ایک ہی پہاڑ کی مہم جوئی کر سکے گا، ایک سے زائد پہاڑوں کی مہم جوئی کیلیے الگ الگ پرمٹ لینا ہوگا
نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ گروپ ممبران کی تعداد 20 سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے اور ہائی ایلٹیٹیوٹ پورٹرز کے لیے انشورنس کی رقم 20 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے
SMART GB Skardu Today PPP Digital Social Media Cell Sindh

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maria butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share