Kashmirbook

Kashmirbook KashmirBook brings on-the-ground reports, in-depth analysis, interviews, and author discussions tied to Kashmir and the wider sociopolitical landscape.

We cut through noise to present facts, firsthand accounts, and informed commentary.

29/07/2026

آزاد کشمیر میں تشویشناک صورتحال ہے ماضی کی غلطیوں کو دہرایا جا رہا ہے اور انسانی جانوں کو بے دریغ ناحق قتل کیا جارہا ہے اور سیاسی جماعتوں کی بے حسی عروج پر ہے۔ اور ایسے میں سٹیٹ کے میڈیا کارٹون نیٹورک کا سا رویہ پیش کر رہا ہے۔

اس سب میں مذہبی اور دیگر نام نہاد اسلامی آرگنائزیشنز کی خاموشی بھی سوالیہ نشان ہے۔ گو کہ اقوام متحدہ کا اب کوئی با اثر وجود تو نہیں رہا لیکں پھر بھی اقوام عالم کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے۔
United Nations

25/07/2026

Can you imagine making a cup of tea, sitting down to watch TV, and disappearing from the world for 42 years without a single person noticing?

This is not a script for a horror movie; it is the chilling, true story of Hedviga Golik. In 1966, a 42-year-old nurse living in Zagreb, Croatia, made a cup of tea and sat in her favorite armchair. She peacefully passed away, but what happened next shocked the entire world. While empires fell, man landed on the moon, and the internet was born, time inside her apartment stood still for over four decades.

Join us as we uncover one of the most bizarre and heartbreaking cases of human isolation in modern history. Are we truly the most "connected" generation, or are we more alone than ever before?

YouTube link : https://youtu.be/DH9_jmpWoYc?si=JRbytZy1yg9mKU2U

25/07/2026

She Sat Dead in Her Apartment for 42 Years | The Hedviga Golik Story | Orignal

25/06/2026

کیا آپ کے پاس بھی کوئی کہانی، کالم یا منفرد تحریر ہے؟
اب آپ کے لفظوں کو ملے گی ایک نئی پہچان کشمیر بک لایا ہے ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں آپ اپنے کالم، ادبی تحریریں اور خیالات دنیا کے سامنے پیش کر سکتے ہیں۔
آج ہی کشمیر بک کا حصہ بنیں اور اپنی تحریریں دنیا تک پہنچائیں.

ویب سائٹ لنک
https://kashmirbook.galaxydev.pk/

24/06/2026

A Visit to H-8 Graveyard and a Tribute to Ahmad Faraz

Among the silent pathways of Islamabad's H-8 Graveyard lies the final resting place of some of Pakistan's greatest literary minds, including Ahmad Faraz and Parveen Shakir. H-8 Graveyard is widely known as the burial place of several renowned poets, writers, and national figures.

Today, we pay tribute to Ahmad Faraz — a poet whose words captured love, resistance, loss, and hope. Though he passed away in 2008 and was laid to rest at H-8 Graveyard, his poetry continues to resonate across generations.

میں کہ صحرائے محبت کا مسافر تھا فرازؔ
ایک جھونکا تھا کہ خوشبو کے سفر پر نکلا

A journey through H-8 is not merely a visit to a graveyard; it is a walk through the legacy of Pakistan's literary and intellectual history.

مظفرآباد :آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے چیف سیکرٹری خوشحال خان اور انسپکٹر جنرل پولیس لیاقت ملک نے ...
24/06/2026

مظفرآباد :
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے چیف سیکرٹری خوشحال خان اور انسپکٹر جنرل پولیس لیاقت ملک نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان ، کمشنر مظفرآباد بدر منیر اور پی ایس او عثمان ممتاز بٹ بھی موجود تھے۔
ملاقات کے دوران چیف سیکرٹری خوشحال خان نے وزیراعظم کو ریاست کی مجموعی انتظامی اور موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی، جبکہ آئی جی لیاقت ملک نے امن و امان اور سیکیورٹی سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔
وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے اور امن و امان کے قیام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ، قانون کی عملداری اور ریاست میں پائیدار امن کے لیے تمام ضروری اقدامات بروقت اور مؤثر انداز میں یقینی بنائے جائیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ تمام ادارے باہمی ہم آہنگی اور مربوط حکمت عملی کے تحت اپنی ذمہ داریاں ادا کریں تاکہ عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے اور ریاست میں امن، استحکام ءاور مؤثر طرزِ حکمرانی کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔

21/06/2026

12 Seats: The Revolt of Azad Kashmir — a documentary exploring the tensions, competing narratives, and unfolding political crisis surrounding representation, governance, and civil unrest in AJK.

This project presents multiple perspectives, documented claims, and ground realities to build a structured understanding of the situation.

17/06/2026

*🟣وفاقی وزیر اور ہائی پاور کمیٹی کے رکن طارق فضل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ:*

"وفاقی حکومت اب کالعدم ایکشن کمیٹی سے کوئی مذاکرات نہیں کرے گی، لیکن اگر فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر ان لوگوں سے بلواسطہ کوئی مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، تو وہ بے شک کریں، ہماری طرف سے کوئی اعتراض نہیں" تاہم ہم نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے 38 مطالبات میں سے 35 مطالبات مان لیے گئے تھے، ایک آئینی معاملہ کو اسمبلی نے کرنا وہ ہم کیسے کریں، 35 مطالبات ماننے کے باوجود ایکشن کمیٹی احتجاج پر آئی، جو ناقابل قبول ہے، لیکن پھر بھی اگر وزیراعظم آزاد کشمیر خود کوئی بات کرنا چاہتے یا مذاکرات کر ا چاہتے تو ہم انہیں نہیں روکیں گے۔

11/06/2026

*🟣مظفرآباد پیہہ جام شٹر ڈاؤن ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری*

*آج بھی تمام دکانیں,مارکیٹیں,پبلک ٹرانسپورٹ بند ہے.*

جب کہ انٹر نیٹ کی سروس بھی آزاد کشمیر میں پچھلے 5 روز سے نہیں.پیٹرول پم سے پیٹرول بھی نہیں مل رہا

*🟣سردار عمر نذیر کشمیری کا راولاکوٹ عوام سے خطاب*مجھ پر جو حملہ ہوا اور جو بہت سارے بندے مارے، اُس میں ڈاکٹر عرفان اشرف ...
11/06/2026

*🟣سردار عمر نذیر کشمیری کا راولاکوٹ عوام سے خطاب*

مجھ پر جو حملہ ہوا اور جو بہت سارے بندے مارے، اُس میں ڈاکٹر عرفان اشرف سمیت مسلم کانفرنس کے بندے ملوث تھے۔

دوران خطاب انھوں نے مذاکرات سے پہلے مطالبات رکھے ہیں، کہا کہ جب تک یہ پورے نہیں ہوتے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے:

1. تمام شہیدوں کے جنازے حوالے کیے جائیں۔
2. تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے۔/ایف آئی آرز واپس لی جائیں
3. شہیدوں کو جن جن نے مارا، سب پر ایف آئی آر کی جائے۔
4. انٹرنیٹ سروس آن کی جائے۔
5. تمام زخمیوں کو علاج فراہم کیا جائے۔

خطاب میں پیپلزپارٹی، مسلم لیگ نون، پی ٹی آئی، مسلم کانفرنس اور جے کے پی پی سمیت اسٹیبلشمنٹ پر شدید تنقید، پاکستان کا دنیا میں امیج بنا تھا جو 5 جون سے دس جون تک کے افسوسناک واقعات سے خراب ہوا
یہ بھی کہا کہ ہم پاکستان آور اسکے عوام کے خلاف نہیں، سیکیورٹی فورسز کے جوان بھی کسی کے بیٹے ہیں ان سے کوئی لڑائی نہیں
دوران خطاب مجمع چارج دکھائی دیا نعرے بازی بھی ہوئی ۔

دعا ہے کہ مزید کوئی جانی مالی یا املاک کا نقصان نہ ہو اور مذاکرات کے ذریعے معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہوجائے آمین

Address

Muzaffarabad
13190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmirbook posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share