سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان اپنے قریبی لیگی دوست طارق فضل چوہدری صاحب کے جواں بیٹے کی حادثاتی موت پر فاتح خوانی کر رہے ہیں!
19/07/2023
نواز شریف پاکستان کی ضرورت تھا ھے اور رھے گا۔
پاکستان کے تعمیری ڈھانچے سے نواز شریف کو نکال دیا جائے تو پیچھے صرف دریائے سندھ اور بلوچستان کے پہاڑ ھی بچتے ھیں۔
2018 میں ایک چلتے ابھرتے اور پھلتے پھولتے پاکستان کو نواز شریف سے چھین کر ایک خود ساختہ تجربے کی بھینٹ چڑھایا گیا۔
نواز شریف کے ساتھ کی جانے والی زیادتیاں اور کریکٹر ایسیسینیشن پاکستان کی ریاست پر قرض ھے جو چکایا جانا چاہیے!
19/07/2023
🙋🙋🙋
19/07/2023
مسلم لیگ ن کی فیملی
👇👇👇
فالو کرے۔
شکریہ!
19/07/2023
یزید تھا ۔
حسین ھے ۔
🤲🕋🕌
19/07/2023
1_جنت مرزا ایک ڈومیسٹک آرٹیسٹ ھے اس میں اور عمران خان کے فیم میں بہت فرق ھے عمران خان کی شخصیت کے تناظر میں جنت مرزا کے فالورز بہت زیادہ ھیں۔
2_اس سے ھٹ کر بھی کہ عمران خان کے فالورز حقیقی نہیں ھیں اگر ھیں تو کوئی بڑی بات نہیں جو شخص 25 سال کرکٹ کی دنیا میں سکرین پر رھا ھو اور پھر 25 سال سیاست میں تو یہ مکس اچار فالورز ھیں۔تعریف سے زیادہ تنقید والے زیادہ ھوں گے۔
3_ٹک ٹاک فالورز کی بنیاد پر حکومت نہیں ملتی اس کا پیمانہ ووٹ اور ریاست کے اندر آپ کی کارکردگی اور منشور ھوتا ھے جو کہ نہیں!
18/07/2023
زندہ رھے اور سانسوں نے وفاء کی تو میاں نواز شریف کا سوشل میڈیا ٹیم آزاد کشمیر کے ساتھ لاھور ائیر پورٹ پر استقبال کریں گے!
18/07/2023
الحمداللہ 🤲 مشکل وقت میں پارٹی اور قیادت کیساتھ ڈٹ کر کھڑے رھے!
میاں نواز شریف کے بیانیے پر اپنا حق ادا کیا۔
نواز شریف پاکستان کی ضرورت ھیں!
🙌🙋🐅
17/07/2023
واسطہ پڑتا ہے تو نسلوں کا پتا چلتا ہے
باتوں سے تو ہر کوئی خاندانی لگتا ہے۔
قائد!
13/07/2023
میرے پیج کو سپورٹ کریں شکریہ!
13/07/2023
میں جس مقام سے کھڑے ھو کر تصویر لوں میرے لیڈر کو علم ھوتا ھے اور فوکس ھوتا ھے!
Be the first to know and let us send you an email when Rashid Chakaari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.