Daily Bol Kashmir

Daily Bol Kashmir کشمیر کی تازہ ترین خبریں اور تجزیے

'ڈیلی بول کشمیر' کشمیر سمیت بیرون ملک کشمیریوں کی آواز ہے،کشمیر اور بیرون ملک کشمیری اپنی سیاسی،سماجی اور دیگر سرگرمیاں ہمیں ای میل کریں یا ان باکس کریں،جنھیں بھرپور کور کیا جائے گا
ای میل
[email protected]
[email protected]

29/09/2025

'ہم آپ کو کچھ نہیں گے'
دھیرکوٹ میں مظاہرین نے پاکستان سے آئے ہوئے ایف سی اہلکار کو پکڑ لیا اور اس پر تشدد نہیں کیا بلکہ اس کو چھوڑ دیا

29/09/2025

آزاد کشمیر بھر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لاک ڈاون جاری

27/09/2025

مسلم کانفرنس نے 29 ستمبر کو مظفرآباد میں 'امن مارچ' کرنے کا اعلان کر دیا

مساجد کا استعمال امن کا داعی ہے'حکومت آزاد کشمیر کے ایک نوٹیفکیشن کے برعکس مساجد کے اندر اور باہر 29 ستمبر کے حوالے سے م...
27/09/2025

مساجد کا استعمال امن کا داعی ہے'حکومت آزاد کشمیر کے ایک نوٹیفکیشن کے برعکس مساجد کے اندر اور باہر 29 ستمبر کے حوالے سے میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسے نوٹیفکیشن کی کیا حیثیت ہوئ؟

حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے مساجد سے غیر قانونی  اعلانات کرنے پر پابندی
26/09/2025

حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے مساجد سے غیر قانونی اعلانات کرنے پر پابندی

26/09/2025

12
مہاجرین کی نشستوں کا خاتمہ آئینی معاملہ ہے'ایک دن کی بات نہیں

25/09/2025

مظفرآباد میں یہ کون لوگ ہیں جو آزادی مانگ رہے ہیں۔کیا عوامی ایکشن کمیٹی آزادی کی تحریک چلا رہی ہے؟

25/09/2025

مہاجرین کی نشستوں کا خاتمہ کشمیریوں کی قربانی کی نفی کے مترادف ہے'وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام

25/09/2025

رات کے مذاکرات۔۔۔ ایک ناکام ڈرامہ
عوامی مطالبات حل کرنا مقصد نہیں تھا بلکہ
اصل مقصد صرف اپنے اوپر سے “را فنڈڈ” کا لیبل ہٹانا تھا'
نوے فیصد مطالبات مان لیے گے پھر بھی تبدیلی نہ آئ'یہ کھیل عدم استحکام پیدا کرنے کا ہے

25/09/2025

اگر دیکھا جائے تو حکومت پاکستان مہاجرین کی 12 نشستوں کی مکمل حمایت کرتے ہوئے یہ ثابت کر رہی ہے کہ وہ ہمارے مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔حکومت نے انہیں زمینیں فراہم کی ہیں'ان کو ووٹ کا حق دیا ہے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے بڑا بجٹ مختص کیا ہے۔ یہ اقدامات ہمارے تعلقات کی مضبوطی اور *لا الہ الا اللہ* کی بنیاد پر قائم بھائی چارےکا واضح ثبوت ہیں۔جو بھی ان نشستوں کی مخالفت کرے'وہ نہ تو مہاجرین کا حقیقی حامی ہو سکتا ہے اور نہ کشمیر کے عوام کا سچا دوست

24/09/2025

وفاق کی طرف سے نامزد وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات خوش آئیند ہے

24/09/2025

راولاکوٹ بنجوسہ میں عوامی اشتعال کسی کے مفاد میں نہیں'وزیر فہیم ربانی بھی بڑے پن کا مظاہرہ کریں
علاقے کے ذمہ داران علاقائ مسلہ کو ریاست کا مسلہ نہ بنائیں

Address

Tanga Stand Muzaffarabad AJ&K
Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Bol Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Bol Kashmir:

Share