Malik Shoaib

Malik Shoaib وطن سے الفت ہے جرم اپنا ..
یہ جرم ہمیں قبول ہے..🚩❤️🙏

12/09/2026

Kashmir🚩🍁

12/09/2026

خواجہ مہران کشمیری: راولاکوٹ دریک گراؤنڈ 🚨🏳

بچوں کے تعلیمی نقصان کو کم کرنے کے لیے بنجوسہ میں رضاکارانہ فری اسکول کا افتتاح آج عمر نذیر صاحب نے کیا۔ مشکل حالات میں ...
11/09/2026

بچوں کے تعلیمی نقصان کو کم کرنے کے لیے بنجوسہ میں رضاکارانہ فری اسکول کا افتتاح آج عمر نذیر صاحب نے کیا۔ مشکل حالات میں بچوں کی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھنے کی یہ ایک قابلِ تحسین کوشش ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کارِ خیر کو کامیاب فرمائے۔ آمین 🤲🏻📚


11/09/2026

📍آج 11 ستمبر 2026، بروز جمعہ کٹن، نیلم ویلی میں نمازِ جمعہ کے بعد شہداءٔ آزاد کشمیر کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے، ان کی قربانیوں کو شرفِ قبولیت بخشے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
شہداء کی قربانیاں ہماری قومی امانت ہیں، انہیں کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔
کٹن، نیلم ویلی
11 ستمبر 2026۔۔۔

11/09/2026

یہ وہ کشمیری ہیں جو کشمیری اپنے حقوق کی خاطر تین ماہ سے اوپر ہو گئے ہیں لیکن یہ اپنے حق کی خاطر ڈاٹ کر کھڑے ہیں


10/09/2026

سامنے کشمیر.. دل کے قریب کشمیر ❤️
سامنے کشمیر.. آنکھوں کا نور کشمیر ❤️
سامنے کشمیر.. بس یہی ہے میرا کشمیر ❤️
سامنے کشمیر.. دل میں کشمیر ❤️
سامنے کشمیر..جان سے پیارا کشمیر ❤️



Muse Umar Irshad Shakir Shakir Kashmeri

10/09/2026

‎کشمیر کی وادیوں میں صرف خوبصورتی نہیں، ایک پوری قوم کے درد، قربانیوں اور امیدوں کی داستان بھی بستی ہے۔ برسوں سے کشمیری اپنے بنیادی حقِ خود ارادیت اور اپنے مستقبل کے فیصلے کا حق مانگ رہے ہیں، مگر ان کی آواز کو طاقت کے زور پر دبانے کی کوششیں جاری ہیں۔
کسی قوم سے اس کا حق چھین لینا، اس کی آواز دبانا اور اس کے ساتھ ناانصافی کرنا کبھی انصاف نہیں ہو سکتا۔ دنیا کو چاہیے کہ کشمیر کے مسئلے کو صرف سیاست کی نظر سے نہیں بلکہ انسانی حقوق، انصاف اور امن کی نظر سے دیکھے۔
کشمیر کے لوگوں کی آواز سنی جائے، ان کے حقوق کا احترام کیا جائے، اور ایک ایسا پُرامن راستہ نکالا جائے جس میں کشمیری عوام کی مرضی اور عزت کو بنیادی اہمیت حاصل ہو۔
کشمیر کے لیے ہماری آواز نفرت کے لیے نہیں، انصاف، امن اور حق کے لیے ہے۔‎ ملک ھارون
#کشمیرکاکپتان

10/09/2026

قافلہ بھی پُرجوش خواجہ بھی جوان
نعروں سے گونجا ہر میدان..🚩✊


Khawaja Mujtaba Banday
Umar Irshad

10/09/2026

گونج راولاکوٹ گونج ❤️
#کشمیر

ذلالت کا دوسرا نام سہولتکاری ہے۔۔۔۔🤬🖐🏻
10/09/2026

ذلالت کا دوسرا نام سہولتکاری ہے۔۔۔۔🤬🖐🏻

Address

Surgan Azad Kashmiri

13000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Shoaib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share