Muzaffarabad breaking news

Muzaffarabad breaking news میرے پیارے کشمیر کا پیارہ نظارہ
دیکھو ضرور مگر پیار سے

شاہینوں کی گرج اسلام اباد اور راولپنڈی کی فضاؤں میں
12/08/2025

شاہینوں کی گرج اسلام اباد اور راولپنڈی کی فضاؤں میں

10/08/2025

ملکی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ھے۔
جب امام مسجد صبح کی اذان دینے کیلیے مسجد گئے تو مسجد ہی غائب تھی
😭📣😭

10/08/2025

اسلام آباد انتظامیہ کاگرین بیلٹ پر تعمیر 50 مساجد ہٹانے کا فیصلہ، گرین بیلٹ پر بنی مدنی مسجدشہید کرنے پر مذہبی حلقوں کا شدید ردعمل

‏ترکی 6.2 شدت کا زلزلہ ہلاکتوں کی اطلاعات ۔۔۔!!!
10/08/2025


ترکی 6.2 شدت کا زلزلہ ہلاکتوں کی اطلاعات ۔۔۔!!!

07/08/2025

ہمارے معاشرے میں صلح کی محفل کا مقصد
کمزور کو اس کا حق چھوڑنے پر آمادہ کرنا ہے 😞

20/07/2025
20/07/2025

Copy
*مظفرآباد گڑھی دوپٹہ: بلیک میلنگ سے تنگ خاتون کی بچوں سمیت خودکشی کی کوشش، اہل علاقہ نے بچا لیا*

گڑھی دوپٹہ تھانہ کی حدود میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون بلیک میلنگ، زیادتی اور مسلسل دھمکیوں سے تنگ آ کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے پر مجبور ہو گئی۔ متاثرہ خاتون نے گڑھی دوپٹہ پل سے اپنے بچوں سمیت چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی، تاہم موقع پر موجود شہریوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون اور بچوں کو بچا لیا۔

واقعے کے بعد متاثرہ خاتون نے سرینگر روڈ پر احتجاجاً دھرنا دے دیا، جس پر تھانہ گڑھی دوپٹہ پولیس موقع پر پہنچی اور خاتون کو بچوں سمیت تھانے منتقل کیا۔

خاتون کے مطابق، ایک شخص زکریا، جو کہ چھٹیاں کا رہائشی ہے، گزشتہ چار سالوں سے بلیک میلنگ، جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ اس شخص کے خلاف گڑھی دوپٹہ تھانہ، چوکی چھٹیاں، سٹی تھانہ ہٹیاں بالا اور دیگر متعلقہ اداروں میں متعدد بار درخواستیں دی گئیں، لیکن کسی بھی سطح پر کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔

خاتون کا کہنا ہے کہ بلیک میلر کی مسلسل دھمکیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خاموشی نے اسے شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا ہے اور وہ خود کو مکمل طور پر غیرمحفوظ محسوس کر رہی ہے۔

متاثرہ خاتون نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ شخص کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور اسے انصاف فراہم کیا جائے تاکہ وہ اور اس کے بچے محفوظ زندگی گزار سکیں۔

19/07/2025
📢📢📌عوامی ایکشن کمیٹی سے وابستہ ہر فرد 29 ستمبر کی کال کے لئے آج ہی سے تیاری شروع کرے ہر فرد تک ایکشن کمیٹی کا پیغام پہنچ...
18/07/2025

📢📢
📌عوامی ایکشن کمیٹی سے وابستہ ہر فرد 29 ستمبر کی کال کے لئے آج ہی سے تیاری شروع کرے ہر فرد تک ایکشن کمیٹی کا پیغام پہنچائے
*شوکت نواز میر*🗣️

باغ پولیس کا شاندار کارنامہ معصوم معصوم اور کشمیری شہزادی گرفتار 🤣  ا 🤭🙏🤣🤣
16/07/2025

باغ پولیس کا شاندار کارنامہ
معصوم معصوم اور کشمیری شہزادی گرفتار 🤣 ا 🤭🙏🤣🤣

Address

Kashmir
Muzaffarabad

Telephone

+923480581008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzaffarabad breaking news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muzaffarabad breaking news:

Share