28/05/2026
*"قربانی صرف جانور کی نہیں، بلکہ اپنی انا، خواہشات اور انا کو اللہ کی راہ میں ذبح کرنے کا نام ہے۔" ✨*
*دل کی گہرائیوں سے آپ سب احباب کو عید الاضحیٰ مبارک! اللہ تعالیٰ آپ کو، آپ کے اہل خانہ کو ہمیشہ خوش و خرم اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ اللہ کرے یہ عید پاکستان اور پوری امت مسلمہ کے لیے امن، استحکام اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔ آمین۔*
*اور اس موقع پر فلسطین ،لبنان٫ یمن٫ شام٫ ایران اور کشمیر کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی مدد فرمائے۔ آمین*🤲
*دعاگو=سید ذوالقرنین حیدر نقوی*
*ایگزیکٹو ڈائریکٹر نقوی میڈیا نیوز آزاد کشمیر*
https://www.facebook.com/share/p/1AthnorvaR/
https://chat.whatsapp.com/D5uwGlqvOpvLDaU4E0OlKJ