HAQ NEWS

HAQ NEWS حق کی بات مکمل وضاحت کے ساتھ۔

ہمیں پرانے وقتوں میں پہنچا دیا گیا ہے۔شوکت نواز میر۔
29/09/2025

ہمیں پرانے وقتوں میں پہنچا دیا گیا ہے۔
شوکت نواز میر۔

11/09/2025

موسم ٹھیک ہونے کا انتظار عوام پرجوش ۔
آخری منزل غ ز ہ ان شاءاللہ
وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ


HAQ NEWS

انا للہ وانا الیہ راجعون!پونچھ یونیورسٹی کی لیکچرار گل لالہ کی گاڑی برساتی نالے میں بہہ گئی، جس کے نتیجے میں وہ جان کی ب...
18/08/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون!
پونچھ یونیورسٹی کی لیکچرار گل لالہ کی گاڑی برساتی نالے میں بہہ گئی، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئیں


18/08/2025

شدید بارشیں سیلابی صورتحال ضلع باغ میں 18,19 اگست کو تمام پرائیوٹ و سرکاری ادارہ جات میں عام تعطیل کا نوٹیفکشن جاری کردیا گیا۔

17/08/2025

Bad Weather ☁️/ Travel Advisory

🌧️ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق مورخہ آئندہ دنوں میں آزاد کشمیر
میں موسلا دھار بارش اور گرج چمک کا امکان ہے۔
⚠️ لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈز کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

🚫 براہِ کرم احتیاط کریں:
✅سیاح حضرات بارش کے دوران سیاحتی مقامات پر سفر کرنے سے گریز کریں۔
✅ پہاڑی اور کچے راستوں سے پرہیز کریں۔
✅ صرف مرکزی اور محفوظ سڑکوں پر سفر کریں۔
✅ سفر سے پہلے موسمی اپ ڈیٹس لازمی چیک کریں۔
✅ برساتی نالوں اور چھوٹے پلوں کے قریب نہ جائیں۔
✅ ہنگامی صورت میں فوری رابطہ کریں: Rescue 1122, ، پولیس کنٹرول روم 930005

🙏 اپنی اور دوسروں کی حفاظت کو اولین ترجیح دیں۔ محتاط رہیں محفوظ رہیں۔

ضلعی انتظامیہ باغ

16/08/2025

آزاد کشمیر میں بارش کے بعد وزیر اعظم انوار الحق کا ہنگامی اجلاس
آزاد کشمیر: دریا کنارے 35 فٹ تک آباد لوگوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

16/08/2025

نیوز الرٹ۔
حالیہ بارشوں کی وجہ سے آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقے سیلابی ریلوں سے متاثر ہوگئے ہیں۔۔
مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ۔۔

14/08/2025

ملوٹ رنگلہ روڈ چناٹ کے مقام سے پہاڑی تودا گرنے کی وجہ سے مکمل بند ہے مسافر حضرت متبادل راستہ اختیار کریں

14/08/2025

طوفانی بارش کی وجہ سے پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے پیش نظر کل 15-08-2025
کو ضلع بھر کے تمام سرکاری وپرائیوٹ تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔۔
ڈپٹی کمشنر باغ

باغ خبر بنانے کے چکر میں خود خبر بننے والے صحافی اور پولیس کے رویے پر آپ کی کیا رائے ہے کمنٹ میں اظہار کریں...!!!!
14/08/2025

باغ خبر بنانے کے چکر میں خود خبر بننے والے صحافی اور پولیس کے رویے پر آپ کی کیا رائے ہے کمنٹ میں اظہار کریں...!!!!

14/08/2025

نیوز الرٹ
آزاد کشمیر بھر میں حالیہ بارشوں سے مختلف مقامات پر سیلابی صورت حال ہے اسلیے غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔

14/08/2025

وادی نیلم رتی گلی نالہ میں شدید طغیانی۔نقصانات کی مصدقہ اطلاعات نہیں ۔نالے میں طغیانی کی شدت نے دریائے نیلم کے پانی کو بھی روک لیا ہے۔

Address

Azad Kashmir
Muzaffarabad
13100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923080791685

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAQ NEWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HAQ NEWS:

Share