AJK Television

AJK Television Projection of Kashmir issue, provide Education Entertainment & Information, Coverage’s of significant events in AJK,
(122)

PAK SET 1, Down link freq 3984MHz symbol rate 2.8936 FEC 3/4

16/04/2020

کورونا وائرس کی وبائی مرض نے امریکہ اور یورپ سمیت پوری دنیا کو بری طرح متاثر کیا۔ آزاد کشمیر کے صدر جناب سردار مسعود خان کا بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعزیتی پیغام

31/03/2020

آزاد کشمیر میں کرونا وائرس اور اس وبائی مرض کے تدارک کے لیئے ضروری اقدام پر آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان کا پیغام

29/03/2020

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کاُکرونا وائرس کی وبا کے ماحول میں ریاست بھر کے ڈاکٹروں کو خراج تحسین اور عوام کے لیئے خصوصی پیغام

27/02/2020
رائزنگ کشمیر : منصور قادر ڈار سیکرٹری کشمیر سیل

تحریک آزاد کشمیر کی بہتر ترویج کے لیئے قائم کیا گیا آزاد کشمیر کا جموں و کشمیر لبریشن سیل کسطرح کام کرتا ہے اور یہ کہاں تک کامیاب ہو سکا؟ اس ادارے کو کیا چیلنجز ہیں ان ساری معلومات کو جاننے کے لئیے دیکھیئے آزاد کشمیر ٹیلی ویژن کے پروگرام رائزنگ کشمیر میں سیکرٹری جموں وکشمیر لبریشن سیل جناب منصور قادر ڈار کی گفتگو

27/02/2020
ڈزون کشمیر

آزاد کشمیر ٹیلی ویژن پہ کشمیری زبان کا پروگرام ڈزون کشمیر۔ کشمیر جل رہا ہے

27/02/2020

آزاد کشمیر ٹیلی ویژن پہ صحت کے پروگرام زندگی کے رنگ صحت کے سنگ میں ٹی بی اور جوڑوں کے درد پہ پروگرام

26/02/2020
کشمیر افیئرز : جاوید ایوب

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سنیئررہنما اور سیکرٹری اطلاعات جناب سردار جاوید ایوب کا آزاد کشمیر ٹیلی ویژن کے پروگرام کشمیر افیئرز میں اظہار خیال

25/02/2020
رائزنگ کشمیر : ڈاکٹر نجیب نقی خان

آزاد کشمیر میں محکمہ صحت کسطرح کام کرتا ہے؟ محکمے کو کیا چیلنجز درپیش ہیں اور کون کون سے منصوبے پائپ لائن میں ہیں؟ ان سارےسوالات اور بہت کچھ جاننے کے لیئے دیکھیئے آزاد کشمیر ٹیلی ویژن کا پروگرام رائزنگ کشمیر جہاں آزاد کشمیر کے وزیرصحت ڈاکٹر نجیب نقی خان نے محکمہ صحت آزاد کشمیر پہ سیر حاصل گفتگو کی

25/02/2020
کشمیر افیئرز : تقدیس گیلانی

تحریک انصاف آزاد کشمیر کی سنیئررہنما محترمہ تقدیس گیلانی کی آزاد کشمیر ٹیلی ویژن کے پروگرام کشمیر افیئرز میں اظہار خیال

13/02/2020
آئینہ سماج : کرونا وائرس

آزاد کشمیر ٹیلی ویژن کے پروگرام آئینہ سماج میں انسانیت کو درپیش بڑے چیلنج کرونا وائرس پہ خصوصی پروگرام

12/02/2020

آزاد کشمیر ٹیلی ویژن کے سولہ سالہ سفر کی روداد پہ ایک پروگرام۔ آزاد کشمیر ٹیلی ویژن سال بہ سال

12/02/2020
آزاد کشمیر ٹیلی ویژن کی سہلویں سالگرہ

آزاد کشمیر ٹیلی ویژن کی سولویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں محترمہ مدحت شہزاد سیکرٹری انفارمیشن آزاد کشمیر مہمان خصوصی تھیں جبکہ جنرل مینجر آزادکشمیر ٹیلی ویژن جناب اقبال حسین بھٹی ، مقامی فنکاروں اورآزاد کشمیر ٹیلی ویژن کے سٹاف ممبران نےخصوصی طور پہ شرکت کی 🎉

12/02/2020
پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر ٹرانسمشن 2

آزاد کشمیر ٹیلی ویژن پہ پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں طویل دورانیےکی براہ راست نشریات ۔ (حصہ دوئم) جناب عارف بہار، جناب عبدالحکیم کشمیری، محترمہ نوریں عارف اور جناب عبدالرشید ترابی

12/02/2020
پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر ٹرانسمشن 1

آزاد کشمیر ٹیلی ویژن پہ پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں طویل دورانیےکی براہ راست نشریات ۔ (حصہ اول) جناب خواجہ محمد فاروق، جناب اکرم سہیل، جناب راجہ منصور خان اورجناب طارق نقاش کی شرکت

06/02/2020
کشمیر ہوں میں

اے قابض کر آزاد مجھے,جس خاطر ہیں میں نے نسلیں قربان کیں
کتنے وانی تو مارے گا؟ میرے ہر بیٹے نے کھائی قسم ایمان کی

05/02/2020
سلگتے چنار

آزاد کشمیر ٹیلی ویژن پہ مسلئہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لئیے ایک شارٹ ڈاکومنٹری پروگرام سلگتے چنار۔
پروڈیوسر : غضنفرعبداللہ خان

03/02/2020
پرومو زنجیر پا کشمیر

آزاد کشمیر ٹیلی ویژن پہ پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے ،موقع پہ طویل دورانیے کی نشریات پیش کیں جایئں گیں۔ ان براہ راست نشریات میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ ڈسکشن کے ساتھ ساتھ خصوصی پروگرام بھی پیش کئیے جایئں گے جن میں اہم پروگرام خصوصی ڈرامہ “زنجیر پا کشمیر” بھی شامل ہے۔ یہ ڈرامہ پانچ فروری کوآزاد کشمیر ٹیلی ویژن پہ رات آٹھ بجے نشر کیا جائے گا۔ آزاد کشمیر ٹیلی ویژن کےناظرین اس خصوصی ڈرامہ کا پرومو پیش نظر ہے۔
اگر آپ کو ہماری کاوش پسند آئے تو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں :)

01/02/2020
رائزنگ کشمیر : مدحت شہزاد سیکریڑی سیاحت

آزاد کشمیر میں محکمہ سیاحت اور آثار قدیمہ کسطرح کام کررہا ؟ آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ کے لئیے اب تک کیا اقدام کیئے گئے ہیں اور کیا منصوبے پائب لائن میں ہیں؟ یہ سب جاننے کے لئیے آزاد کشمیر ٹیلی ویژن کے پروگرام رائزنگ کشمیر میں دیکھیئے/ سنئیے سیکریڑی سیاحت و آثار قدیمہ آزاد کشمیر محترمہ مدحت شہزاد کی تفصیلی گفتگو

پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر ٹیلی ویژن پہ بر اہ راست نشریات پیش کی جائیں اس ٹرانسمیشن کےخصوصی پروگر...
30/01/2020

پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر ٹیلی ویژن پہ بر اہ راست نشریات پیش کی جائیں اس ٹرانسمیشن کےخصوصی پروگرامات کی تیاری عروج پہ ہے۔
یہ تصاویر پانچ فروری کے موقع پر پیش کیئے جانے والے ڈرامہ ریکارڈنگ کی ہیں جس میں اس پلے کے پروڈیوسر جناب اقبال حسین بھٹی اپنی ریکارڈنگ ٹیم کو ہدایات دے رہے ہیں۔

25/01/2020

آزاد کشمیر ٹیلی ویژن کی ڈرامہ سیریز کشمیر کہانی کا ایک اور ڈرامہ ”ایک اور حبہ خاتون” جس میں مقامی اداکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ آزاد کشمیر ٹیلی ویژن کے ناطرین کے لیئے پیج پہ اپلوڈ کیاجا رہاُ ہے۔
اس سیریز کے ڈرامے آپ ہر سوموار کو آزاد کشمیر ٹیلی ویژن پہ رات 7:30 بجے دیکھ سکتے ہیں 😌
پروڈیوسر : اقبال حسین بھٹی

25/01/2020
کشمیر افیئرز : عبدالرشیدترابی

آزاد کشمیر ٹیلی ویژن کے پروگرام کشمیر افیئرز میں سابق امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر اور چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی آزاد کشمیرجناب عبدالرشید ترابی کی گفتگو

25/01/2020
رائزنگ کشمیر : سید شاہد محی الدین قادری سیکریڑی ایس ڈی ایم اے

آزاد کشمیر میں کسی بھی قدرتی آفت کی صورت میں اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی فورا عوام کے بچاو، مدد اور بحالی کے لیئے کام کرتا ہے۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا قیام کب عمل میں آیا اور اس کا طریقہ کار کیا ہے سنئیے آزاد کشمیر ٹیلی ویژن کے پروگرام رائزنگ کشمیر میں سیکریڑی ایس ڈی ایم اے سید شاہد محی الدین قادری کی تفصیلی گفتگو

24/01/2020
کشمیر کہانی : چٹھی

آزاد کشمیر ٹیلی ویژن پہ 2020 کی پہلی سہ ماہی میں آزاد کشمیر ٹیلی ویژن نےکشمیر کہانی کے نام سے ایک ڈرامہ سیریز شروع کی جس میں مقامی اداکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ کشمیر کہانی کا پہلا ڈرامہ چٹھی اب ناطرین کے لیئے پیج پہ اپلوڈ کی جا رہی ہے۔
اس سیریز کے ڈرامے آپ ہر سوموار کو آزاد کشمیر ٹیلی ویژن پہ رات 7:30 بجے دیکھ سکتے ہیں 😌
پروڈیوسر : اقبال حسین بھٹی

24/01/2020
کشمیر افیئرذ : راجہ منصور خان

آزاد کشمیر کی نوجوان قیادت ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی آزاد کشمیر جناب راجہ منصور خان کی آزاد کشمیر ٹیلی ویژن کے پروگرام کشمیر افیرز میں شرکت

13/01/2020
رائزنگ کشمیر : خالد محمود مرزا اسپیشل سیکرٹری ایجوکیشن سکولز

آزاد کشمیر میں محکمہ تعلیم سکولز کس طرح کام کرتا ہے محکمہ کی کارکردگی کو بڑھانے کے لیئے کیا اقدام کیئے گئے اور مستقبل کی کیا منصوبہ بندی ہے؟ اس طرح کے مزید سوالات کا جواب سننے کے لیئے دیکھیئے آزاد کشمیر ٹیلی ویژن کا پروگرام رائزنگ کشمیر جس میں اسپیشل سیکٹری تعلیم سکولز جناب خالد محمود مرزا نے تفصیلا اظہار خیال کیا

13/01/2020

آزاد کشیر ٹیلی ویژن پہ خطہ پوٹھوہار کے ناظرین کے لیئے موسیقی کا ایک خونصورت پروگرام سر پوٹھوہار
پروڈیوسر اقبال حسین بھٹی

Address

AJK TV CENTRE, CMH Road
Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 17:00 - 22:00
Tuesday 17:00 - 22:00
Wednesday 17:00 - 22:00
Thursday 17:00 - 22:00
Friday 17:00 - 22:00
Saturday 17:00 - 22:00
Sunday 17:00 - 22:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJK Television posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AJK Television:

Videos

Our Story

PAK SET, Down link Frequency 3777.25 MHz symbol rate 2.600 pol v FEC 3/4

Nearby media companies


Other Muzaffarabad media companies

Show All

Comments

گورنمنٹ گرلز مڈل سکول صاحب تھان یونین کونسل چڑکپورہ حلقہ 4 کی دیوار گر گئی ہے اس میں کامران منظور کے گھر کو بہت نقصان پہنچا ہے
گورنمنٹ گرلز مڈل سکول صاحب تھان جس کی دیوار گر گئی ہے اس میں کامران منظور کے گھر کو بہت بڑا نقصان ھوا ھے
Khobsuri Kashmir Ke
Ajk Television Bohat A6a Chanel Ha Par Kami Ya Ha K Ic Ko Azadana Transmetion Ke Ajazat Ni Pak Govt Or Ajk Govt Or Ptv Walun Sy Request Ha Plz Ajk Tv Ko Azadana Transmetion Ke Ajazat Di Jia
آزاد کشمىر مىں بہت سے رىڈىو اسٹىشن کام کررهے ہىں اس حکومت کا فرض ہےکے ان پر بہى خصوصى پروگرام پىش کرے اس وقت آزاد کشمىر مىں اىف اىم 105.4 مظفرآباد 105.6 باغ 105.8 راولاکوٹ آزاد کشمىر رىڈىو ترالکہل اىف اىم 93 مظفرآباد آزاد کشمىر دىڈىو مىرپور 320.51 مىٹر بىند 936 کلو Hz 101.4 مىرپور 90مىرپور 107مىرپور اس کے الاوہ بهى اور نىٹ ورک کام کر رہے ىہ سب مل کے کشمىر کى آزادى کےلىے بہت کام کر سکتے هىں
آزاد کشمىر حکومت کا فرض تها کے کشمىر کى آزادى کے لىے اقدامات کرے مگر اس کى پالىسى اچهى نہىں اس حکومت نے پاکستان کو لے کر اور دنىا کے تمام فورم پر اس کا مقدما لڑنا چهىے همارى بات کا زىادہ اثرهو گا دنىا پر,مگر ہرطرف اپنى اپنى هے اس طرف اس حکومت کو توجہ کوضرورت ہے
muharam programme
آنسووں کی زبان کوئی سنتا نہیں
آزاد کشمیر ٹیلی ویژن پہ محرم الحرام کے پروگرام
آزاد کشمیر ٹیلی ویژن پہ محرم الحرام کے سلسلہ میں ریکارڈ کیا جانے والا پروگرام سفر شہادت ۔ مقرر علامہ جواد حسین جعفری
hello i am Choudhry Muhammad Aliyas