
05/02/2025
"ونگار "
ایک رسم تھی۔ پیار کا بہانہ تھا ۔ مل بیٹھنے کا🌺 گندم کی فصل کی کٹائی ہو یا کوئی اور کام ونگار کے بنا تکمیل نہیں ہوتا اور ونگار لینے والے ونگار دینے والوں کی خوب خاطر تواضع کرتا ہے
پنجاب میں اسے "ونگار" کہتے ہیں