
22/09/2025
تمام منشی حضرات ہوشیار رہے بینک سے آج کل کچھ اس طرح کے شکایت مل رہے ہیں معذرت کے ساتھ بینک کا نام مینشن نہی کرو گا اتنا کہو گا کہ منشی حضرات جب بینک سے پیسہ اٹھاتے ہیں تو بہت خیال کرے ایک بار اگر ایسے نوٹ اٹھائے اور بینک سے نکلے اسکے بعد آپکی بات کوئی نہی سنے گا اور نہ ہی آپکے نوٹ قابل قبول ہوگے لہذا خود احتیاط کرے اور ایسے نوٹوں سے بچئیے شکریہ
نوٹ کے دونوں طرف کے نمبر چک لازمی کیا کرو