Aqib Shahzad

Aqib Shahzad Farmer

26/09/2025

رونالڈو کی ویڈیو نے بھارتیوں کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

01/09/2025
01/09/2025

01/09/2025

لاہور دریائے راوی میں سیلاب سے متاثرہ 500 خاندانوں کے لیے موہلنوال میں مرکزی مسلم لیگ کی خیمہ بستی قائم ،جیو نیوز کی رپورٹ
* News*

01/09/2025
01/09/2025

خدمت بھی، دعوت بھی
پاکستان مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ سیلاب زدہ علاقوں میں خدمت کے ساتھ ساتھ دعوت کے کام میں بھی مصروف

سی سی ڈی کی طرف سے سانحہ رائیونڈ کے مرکزی ملزمان جنہوں نے صرف 30 روپے کی وجہ سے دو بھائیوں کی جا۔ن کی کو  مقابلے میں ہ۔ل...
31/08/2025

سی سی ڈی کی طرف سے سانحہ رائیونڈ
کے مرکزی ملزمان جنہوں نے صرف 30 روپے کی وجہ سے دو بھائیوں کی جا۔ن کی کو مقابلے میں ہ۔لا۔ک کرنے کے بعد ق ت۔ل ہونے والے نوجوانوں کی والدہ اور بہن کے چہرے پر الحمدللہ مسکراہٹ دیکھیں 🥰

31/08/2025

مظفرگڑھ۔۔۔ سیلابی پانی میں کشتی خراب ہوئی تو ڈپٹی کمشنر عثمان طاہر خود دریا کے سیلابی پانی میں کود گئے۔۔ ڈپٹی کمشنر پولیس اہلکاروں کے ہمراہ مقامی افراد اور جانوروں کو ریسکیو کیا۔

ویلڈن بہاولپور سی سی ڈی سٹی سرکل انسپکٹر فرحان حسین سی سی ڈی بہاولپور نے مقابلہ کے بعد 20 سے زائد  مقدمات کا ریکارڈی بین...
30/08/2025

ویلڈن بہاولپور سی سی ڈی
سٹی سرکل انسپکٹر فرحان حسین

سی سی ڈی بہاولپور نے مقابلہ کے بعد 20 سے زائد مقدمات کا ریکارڈی بین اضلاعی گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا
بہاول پورسی سی ڈی بہاولپور نے مقابلہ کے بعد بین اضلاعی گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے خلاف بہاولپور کے تھانوں میں 20 سے زائد مقدمات درج ہیں۔انچارج سی سی ڈی سٹی سرکل انسپکٹرفرحان حسین کی سربراہی میں سی سی ڈی ٹیم نے دوران گشت بائی پاس کے قریب مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکا تو موٹر سائیکل سوار فائر۔نگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ سی سی ڈی ٹیم نے ملزمان کا تعاقب کیا اور مقابلہ کے بعد ڈکیتی اور چوری کے سنگین مقدمات کا ریکارڈی محمد عمر یوسف ولد محمد یوسف قوم کھوکھر سکنہ اعوان ٹائون بہاولپور
جبکہ ملزم کا ساتھی محمد بلال 5 مقدمات کاریکارڈی پایا گیا ملزمان کو زخمی حالت میں قابوکرلیا۔بتایا جاتا ہے کہ ملز م کے قبضہ سے برآمد ہونیوالی موٹر سائیکل بھی چوری کی ہے اور پسٹل 30 بور بغیر لیسنس تین زندہ روند برامد ملزمان کے خلاف بہاول پور کے مختلیف تھانوں میں 20 سے زائد مقدمات درج ہیں

انڈیا والے ٹھیک کہتے تھے لاھور کے پاس بندر گاہ ہے 😳ہم ہی نے مذاق اڑایا تھا ⚔️🚶
30/08/2025

انڈیا والے ٹھیک کہتے تھے لاھور کے پاس بندر گاہ ہے 😳
ہم ہی نے مذاق اڑایا تھا ⚔️🚶

Address

Muzaffargarh
34371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqib Shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share