Ch Muhammad Naveed Shahzad

Ch Muhammad Naveed Shahzad اللّٰہ تعالیٰ سے سب کچھ ہونے کا یقین اور اللّٰہ تعالیٰ کے سوا کسی سے کچھ نا ہونے کا یقین ہمارے دلوں میں آجاۓ

22/09/2025

گھر میں تینوں وقت چولہا جل رہا ہے، مہمان بھوکے نہیں لوٹتے، اور اولاد تعلیم حاصل کر رہی ہے… تو یقین کریں، آپ امیر ترین انسان ہیں۔

روز مرہ کی زندگی ایک ہی دھن میں گزر رہی ہے۔ صبح آنکھ کھلتے ہی ، وہی مصروفیات ، وہی چپ، وہی ذہنی تھکن۔ انسان خود کو سنبھا...
21/09/2025

روز مرہ کی زندگی ایک ہی دھن میں گزر رہی ہے۔ صبح آنکھ کھلتے ہی ، وہی مصروفیات ، وہی چپ، وہی ذہنی تھکن۔ انسان خود کو سنبھالتا ہے، مسکراتا ہے، کام کرتا ہے ، مگر
اندر سے کچھ خالی سا محسوس ہوتا ہے،

20/09/2025
چوری کرو, حرام خوری کرو, لوگوں کاحق کھاؤ, ناحق قتل کرو, تکبر کرو, فرعونی لہجے میں بات کرو, شیطانی کرو, بھائی کو بھائی سے...
19/09/2025

چوری کرو, حرام خوری کرو, لوگوں کاحق کھاؤ, ناحق قتل کرو, تکبر کرو, فرعونی لہجے میں بات کرو, شیطانی کرو, بھائی کو بھائی سے لڑواؤ, جھوٹی گواہی دو, ناحق معمولی باتوں پر قسم اٹھاؤ, منافقت کرو, مگر یہ بات اچھی طرح سے یاد رکھو کہ تمہارے ہمارے آخری اوقات یہی بوسیدہ ہڈیاں ھیں اور جب ہمارا نتیجہ یہ بوسیدہ ہڈیاں ہیں تو
پھر دولت شہرت گاڑياں بنگلوں کا کیا گھمنڈ
اللّٰہ تعالیٰ قبر کے معاملے آسان فرمائے آمین۔۔

Address

G Block
Muzaffargarh
64100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Muhammad Naveed Shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share